1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ﺟﺬﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺧﺰﺍﻧﮧ

Discussion in 'Library' started by Rania, Nov 27, 2016.

Share This Page

  1. Rania
    Offline

    Rania VIP Member
    • 18/33

    ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﺮ
    ﺩﮬﻮﮐﺎ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
    ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺟﺲ ﺑﻨﺪﮮ ﭘﺮ
    ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻟﺺ
    ﺟﺬﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﻟﭩﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻗﺎﺑﻞ
    ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ
    ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮍﺍ ﺧﻮﺵ ﻓﮩﻢ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﻮﺍ
    ﮨﮯ۔ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ
    ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺍﻣﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺵ ﮔﻤﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﭼﮑﺮ ﻣﯿﮟ
    ﺍﭘﻨﯽ
    ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﻣﺪﺍﺭ ﮐﮯ ﺍﺭﺩﮔﺮﺩ ﭼﮑﺮ ﻟﮕﺎﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
    ﮐﮧ ﺷﺎﯾﺪ
    ﮐﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﺪﺭ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ۔
    ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮒ
    ﺟﺎﻥ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﭘﺮ ﺳﺮﺍﺑﻮﮞ
    ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ
    ﺑﮭﺎﮔﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮ ﮐﺎﺭ ﺗﮭﮏ ﮨﺎﺭ ﮐﺮ
    ﮔﺮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
     
    IQBAL HASSAN likes this.
  2. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98

    [​IMG]

    بہت ھی عمدہ شیرینگ ھے ۔
    اپ کابہت شکریہ۔ نوازش ۔


    [​IMG]
     
  3. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

  4. Ghulam Rasool
    Offline

    Ghulam Rasool Super Moderators
    • 18/33

    very nice sharing dear...................................
     
    Shakeel777 likes this.

Share This Page