1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

My Message To All Itustad Friend's

Discussion in 'ITUstad News & Announcements & Etc' started by IQBAL HASSAN, Jan 6, 2017.

Share This Page

  1. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98

    animated-flower-image-0144.gif animated-flower-image-0144.gif
    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ھو
    جناب آپ بالکل درست فرما رھیں ھے
    آیندہ ھم باقاعدگی سے فورم کو ٹائم دینگے
    اور میں فورم کے تمام دوستوں سے گزارش کروں گا
    کہ وہ بھی برائے کرم فورم کو ٹائم دیا کریں یہ آپ اور ھم
    سب کا فورم ھیں اور ھم سب نے مل کر اس فورم کو اگے لے کر جانا ھے
    آپ کم از کم دن میں تین تھریڈ بنایا کریں اور جن دوستوں نے تھریڈ بنائے ھیں
    تو ان کے حوصلہ آفزائی کے لیے ضرور رپلائی کیا کریں ۔ میں ان دوستوں کا
    خاص شکریہ ادا کرتا ھوں جو آجکل فورم کو ٹائم دے رھیں ھیں ۔ میں محترم زاھد
    صاحب کا بھی شکریہ ادا کرتا ھوں جو آپنی مصروفیات کے باوجود فورم کو ٹائم دیتے
    ھیں اور میمبروں کو منظم کرتے ھے ۔ میرے نظر میں فورم ذیادہ کام زاھد صاحب سرانجام
    دیتے ھے میں ایک بار پھر تمام دوستوں کا اور زاھد صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ھوں
    میں آپنے منتشر الفاظ کوجمع کرکے ایک پوٹلی میں ڈال کر آپنے کندھوں پہ لادتے ھوئے آپ سے
    اجازت چاھتاھوں اس امید پر کہ میں آپ کے لیے اور آپ میرے لیے دعاگو رھیں گے ۔ اللہ حافظ
    animated-flower-image-0144.gif animated-flower-image-0144.gif animated-flower-image-0144.gif animated-flower-image-0144.gif animated-flower-image-0144.gif
     
    PakArt and Najam Mirani like this.
  2. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    :B:
    :Aslam Alieykum2:
    اقبال حسن صاحب میری مندرجہ ذیل جو سبھی ممبران کو بھیجی مشترکہ تحریر ہوئی اِن بوکس میل تھی اس پر آپنے ایک بہت عمدہ دھاگہ بنایا ہے۔جن ممبران کی نظر سے یہ پیغام کسی وجہ سے اگر اوجھل رہ گیا ہو گا۔ وہ یہاں سے پڑھکر آگاہ ہو سکیں گے۔شکریہ۔
    *****
    سبھی ممبرز کا نام پیغام
    زاہد حسین
    میرے پیارے پیارے کو نیا سال مبارک ہو اور ایک بار پھر التماس ہے تمام منصب رکھنے والے صا حبان آئی ٹی استاد دوست کم از کم روزانہ ایک بار تشریف لاکر کچھ نہ کچھ مختلف دھاگوں میں کچھ عنوانات کا اشتراک کریں تاکہ پرانے اور نئے ممبران جوکہ فورم کا اس لئے رکن بنے ہیں۔تاکہ انکا سیکھنے سکھانے کے عمل جاری و ساری رہ سکے۔

    اور یہ سب ہم نے ایک فیملی کی طرح اجتحاد و اتحاد پر یقین رکھتے ہوئے ملکر سیکھنے سکھانے کا عمل جاری و ساری رکھنا ہے تاکہ اپنے اس فورم میں تمام اراکین جن بھی بمعہ نوجوان سبھی اصناف والے چھوٹے بڑے ممبران کے منو رنجن کا سامان مہیا کرنا ضروری ہے۔

    اور یہ کام سبھی مل جل کر وقت نکالکر کریں گے تو کچھ ٹیم ممبران کے کندھوں سے بوجھ ہلکا ہو سکے گا۔ برائے مہربانی ہمارہ ساتھ دیں۔کافی ممبران اس مشن میں معاونت کر رہے ہیں۔لیکن مزید بہتری لانے کیلئے زیادہ سے زیادہ ساتھیوں کے ہاتھ بٹانے سے فورم میں بہتری آئے گی۔

    ممبران سے خاص فرمائش ہے پلیز فورم کو وقت دیں۔اگر کوئی وجہ سے آپ ریگو لر وقت نہی دے پارہے ہیں۔ تو ایک سیکشن چھٹی لینے کا ہے اس میں اطلاع کر دیں تاکہ مینیجمنٹ ٓپکی گیر موجودگی کیوجہ جان کر با خبر رہ سکیں۔ہمیں ایکٹیو ممبران کی ضرورت ہے۔
    اگر کوئی اپنی نجی وجہ سے فورم کو مناسب وقت نہی دے سکتا ہے۔تو ایسے ممبرز کو آگے لانا چاہیں گے۔جو اپنے منصب سے فورم کہ فائدہ دے سکیں۔شکریہ آپ سب کا اپنا بہت پیار کرنے والا انکل چچا۔بھائی زاہد اجازت چاہتا ہے۔جلد نئے پیغام کے ساتھ آپکی خدمت میں کنڈا کھڑکانے آ جاونگا۔اچھا تے رب راکھا۔فی ایمان اللہ
    جاونگا۔اچھا تے رب راکھا۔فی ایمان اللہ

    How to use Smilie
    :BKBA
    :SG:
     
    Last edited: Jan 6, 2017
  3. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    لگتا ہے اقبال بھائی کا یہ پیغام ممبران کی نظر سے اوجھل ہے۔3 ہزار سے اوپر ممبران کو نئے سال کا پیغام اور ساتھ میں ایک مخصوص تبصرہ کیا ہے۔کمال اتنے سارے ممبران کی کوئی ریپلائی نہی آئی۔فورم کو آپ ممبران کے منورنجن کیلئے بنایا گیا ہے۔اور کوشش ہے وہ سبھی عنوانات پیش کئے جایئں جسکو دیکھکر آپ سبھی فورم پر کوئی استفادہ دے اور لیں سکیں۔شکریہ
     
  4. Najam Mirani
    Offline

    Najam Mirani Management Staff Member
    • 28/33

    جی اقبال حسن بھائی آپ کی بات بلکل درست ہے کہ ہم سب نے مل کر ہی
    اس فیملی فورم پر دین و دنیا کا علم پھیلانا ہے ۔
    اس کے لیئے ہمیں زیادہ سے زیادہ اس فیملی فورم کو ٹائم دینا ہوگا اور کم از کم
    روزانہ تین تین تھریڈز بنانے ہونگے ، میں بھی ان شاء اللہ کوشش کروں گا کہ کم از کم
    تین تھریڈز روزانہ پوسٹ کروں۔
     
    PakArt likes this.
  5. Azizshakir
    Offline

    Azizshakir Designer Staff Member
    • 8/8

    وعلیکم السلام
    بھائی اقبال صاحب آپ ایک کام کیا کریں،کوئی بھی تھریڈ بنانا ہو۔اس کے شروع میں
    السلامُ علیکم
    کی سمائلی یا لکھ دیا کریں۔اس سے آپ کو اجر ملے گا دیکھ کر پڑھنے والے کو بھی
    آپ کی بات
    بالکل درست ہے ہمیں فورم کو ٹائم دینا چاہیے
    لیکن
    اس سے پہلے ہمیں اپنے تمام تر گھریلو کام پر توجہ دینی چاہیے۔
    گھرکے کام کاج کے بعد
    جتنا ٹائم ہو یہاں آپ سب کے ساتھ گزارا جائے۔
    لیکن

    رولز کو مدنظر رکھ کر۔
    مجھے آئی ٹی استاد فورم
    بہت ہی پسند آیا،فورم کا تھیم،سٹائل
    اور آپ سب کی میرے ساتھ انداز گفتگو۔۔۔
    ان شاءاللہ میں بھی فورم میں روزانہ تھریڈز بنایا کروں۔
    شکریہ

     
    Najam Mirani, PakArt and IQBAL HASSAN like this.
  6. Azizshakir
    Offline

    Azizshakir Designer Staff Member
    • 8/8

    میرا اندازہ بالکل ٹھیک نکلا۔
    آپ ایک انڈرائیڈ یوزر ہیں۔
    اس لیے آپ
    Go Urdu Keyboard
    استعمال کریں۔
     
    Najam Mirani likes this.
  7. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98

    السلام علیکم جناب عزیزصاحب
    میں بلکل آپ کی بات پر عمل کروں گا کہ ہر تھریڈ کے
    شروع میں السلام علیکم لکھا کروں گا ۔جزاک اللہ خیر
    چونکہ میں پڑھا لکھا نہیں ہوں اس لیے اکثر مجھ سے ایسی
    غلطی ہوتی رہتی ہے جس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
    اُمید ہے کہ آپ ہم جیسے میمبروں کی اصلاح ضرور کر یں۔ شکریہ
     
    Azizshakir, Najam Mirani and PakArt like this.
  8. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    اقبال بھائی آپ تو فورم کی جان ہیں۔ پڑھا لکھا ہونا ایک علمی اضافہ ہے۔لیکن آپ ہونہار ہیں محنتی ہیں۔بندہ محنتی نہ ہو تو اکیلی ڈگری کسی کام کی نہی ہے
    میں تو آپکی انیمیشن اور ڈیزایئننگ کا مشتاق ہوں۔ اور بہت زیادہ پڑھے لکھے افراد سے ہمیں عزیز ہیں۔بہت سارے پڑھے لکھے اور بہت اعلی ڈیزایئنر کو جانتا ہوں جو مغرور ہیں اور عام بندے کو بہت ادنی سمجھتے ہیں۔انشا اللہ آپ اور عزیز صاحب آئی ٹی استاد پر ایک خوش اخلاق بندوں کی فہرست میں
    اضافہ ہونگے۔شکر ہے آپ جیسے احباب کو اللہ نے ہمیں نوازہ ہے۔
     
  9. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98


    محترم زاہد صاحب
    آپ کا بہت بہت شکریہ
    آپ کے خیلات پڑھ کر بے حد مسرت ہوئی
    آپ جیسے مہربان کا تعاون ہمیشہ ہم سب کے ساتھ رہا ہے
    اور ہر مو قعے پر آپ نے ہمیں حوصلہ آفزائی کی۔ جو لوگ
    خیر بانڈھتے ہیں محبتیں بانڈھتے ہیں اور آسانیاں بانڈھتے ہیں
    وہ ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ آپ کا بہت شکریہ محترم زاہد صاحب

     
    Najam Mirani and PakArt like this.
  10. Najam Mirani
    Offline

    Najam Mirani Management Staff Member
    • 28/33

    جی زاہد حسین بھائی آپ نے بلکل بجا فرمایا کہ اقبال حسن بھائی کافی محنتی اور
    خوش اخلاق بندے ہیں ، میں انہیں کافی عرصے سے جانتا ہوں ۔
    اور محمد عزیز شاکر بھائی بھی کافی محنتی اور خوش اخلاق بندے ہیں
    میں ان کا کام دیکھ چکا ہوں ، بہت اچھے ڈزائنر بھی ہیں ۔
     
    Azizshakir, IQBAL HASSAN and PakArt like this.

Share This Page