1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

My Message To All Itustad Friend's

Discussion in 'ITUstad News & Announcements & Etc' started by IQBAL HASSAN, Jan 6, 2017.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    جی زاہد حسین بھائی آپ نے بلکل بجا فرمایا کہ اقبال حسن بھائی کافی محنتی اور
    خوش اخلاق بندے ہیں ، میں انہیں کافی عرصے سے جانتا ہوں ۔
    اور محمد عزیز شاکر بھائی بھی کافی محنتی اور خوش اخلاق بندے ہیں
    میں ان کا کام دیکھ چکا ہوں ، بہت اچھے ڈزائنر بھی ہیں ۔
    Click to expand...
    ji janta hoon Najam sahib desighner ko main kaam dekh kur fori rank dieta hoon,insha Allah Aziz sahib ka naam desighner list main shamil ho jiey ghaa.
     
    Azizshakir and Najam Mirani like this.
  • IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    جی زاہد حسین بھائی آپ نے بلکل بجا فرمایا کہ اقبال حسن بھائی کافی محنتی اور
    خوش اخلاق بندے ہیں ، میں انہیں کافی عرصے سے جانتا ہوں ۔
    اور محمد عزیز شاکر بھائی بھی کافی محنتی اور خوش اخلاق بندے ہیں
    میں ان کا کام دیکھ چکا ہوں ، بہت اچھے ڈزائنر بھی ہیں ۔
    Click to expand...

    السلام علیکم نجم میرانی بھائی
    آپ کا بہت بہت شکریہ یہ تو آپ کا اعلی ظرف ہے
    حقیقت میں آپ خود آچھے شخصیت کے مالک ہے ۔ کئی بار آپ سے
    کافی مسائل کے بارے میں معلومات حاصل کی ہے۔ اور آپ نے کافی
    مدد کی ہے۔ آپ کے ساتھ کئی فورم میںایک ساتھ کام کیا ہے۔
    اللہ پاک زندگی کے ہر موڑ پر آپکو عزت ، صحت ، خوشی اورکامیابی نصیب فرمائے
    آمین ثمہ آمین
     
    Najam Mirani and PakArt like this.
  • Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    السلام علیکم نجم میرانی بھائی
    آپ کا بہت بہت شکریہ یہ تو آپ کا اعلی ظرف ہے
    حقیقت میں آپ خود آچھے شخصیت کے مالک ہے ۔ کئی بار آپ سے
    کافی مسائل کے بارے میں معلومات حاصل کی ہے۔ اور آپ نے کافی
    مدد کی ہے۔ آپ کے ساتھ کئی فورم میںایک ساتھ کام کیا ہے۔
    اللہ پاک زندگی کے ہر موڑ پر آپکو عزت ، صحت ، خوشی اورکامیابی نصیب فرمائے
    آمین ثمہ آمین

    Click to expand...

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    آمین ثم آمین
    جزاک اللہ خیرا
    آمین ثم آمین
     
  • Azizshakir

    Azizshakir Designer Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    السلام علیکم جناب عزیزصاحب
    میں بلکل آپ کی بات پر عمل کروں گا کہ ہر تھریڈ کے
    شروع میں السلام علیکم لکھا کروں گا ۔جزاک اللہ خیر
    چونکہ میں پڑھا لکھا نہیں ہوں اس لیے اکثر مجھ سے ایسی
    غلطی ہوتی رہتی ہے جس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
    اُمید ہے کہ آپ ہم جیسے میمبروں کی اصلاح ضرور کر یں۔ شکریہ
    Click to expand...
    وعلیکم السلام
    اقبال حسن صاحب
    چھوٹی موٹی غلطیاں توہوتی رہتی ہیں۔
    آپ اپنے آپ کو ان پڑھ مت سمجھیں
    پاک آرٹ،میری مراد زاہد صاحب اور نجم میرانی صاحب اور میں
    آپ کی اصلاح کرنے کیلئے ہر وقت حاضر ہیں۔
    جس جگہ(فورم میں) آپ کو ہماری ضرورت پڑے آپ صرف ایک صدا دیں
    ان شاء اللہ
    آپ کی خدمت حاضر ہوجائیں گے۔​
     
  • Azizshakir

    Azizshakir Designer Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اقبال بھائی آپ تو فورم کی جان ہیں۔ پڑھا لکھا ہونا ایک علمی اضافہ ہے۔لیکن آپ ہونہار ہیں محنتی ہیں۔بندہ محنتی نہ ہو تو اکیلی ڈگری کسی کام کی نہی ہے
    میں تو آپکی انیمیشن اور ڈیزایئننگ کا مشتاق ہوں۔ اور بہت زیادہ پڑھے لکھے افراد سے ہمیں عزیز ہیں۔بہت سارے پڑھے لکھے اور بہت اعلی ڈیزایئنر کو جانتا ہوں جو مغرور ہیں اور عام بندے کو بہت ادنی سمجھتے ہیں۔انشا اللہ آپ اور عزیز صاحب آئی ٹی استاد پر ایک خوش اخلاق بندوں کی فہرست میں
    اضافہ ہونگے۔شکر ہے آپ جیسے احباب کو اللہ نے ہمیں نوازہ ہے۔
    Click to expand...
    زاہد صاحب میں اقبال صاحب کے اینیمیشنز کو دیکھ کر بہت امپریس ہواہوں۔من کرتا ہے ان سے بھی کچھ سبق سیکھ لیے جائیں۔ان شاءاللہ جلد ہی لفظ"ان شاءاللہ"پر آپ کے سامنے ایک سبق اموز تھریڈ پیش کروں گا۔​
     
    PakArt likes this.
  • Azizshakir

    Azizshakir Designer Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    جی زاہد حسین بھائی آپ نے بلکل بجا فرمایا کہ اقبال حسن بھائی کافی محنتی اور
    خوش اخلاق بندے ہیں ، میں انہیں کافی عرصے سے جانتا ہوں ۔
    اور محمد عزیز شاکر بھائی بھی کافی محنتی اور خوش اخلاق بندے ہیں
    میں ان کا کام دیکھ چکا ہوں ، بہت اچھے ڈزائنر بھی ہیں ۔
    Click to expand...
    جی بالکل اقبال صاحب کو بہت سے فورمز میں کام کرتے دیکھا ہے ۔اقبال صاحب کافی محنتی اوراچھے اخلاق والے انسان ہیں۔
    لیکن اقبال کے سامنے اس فورم میں آیاہوں۔
    مجھے خوشی ہے کہ یہاں پر بھی مجھے کوئی ایک جانتا ہے۔​
     
    PakArt likes this.
  • Azizshakir

    Azizshakir Designer Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ji janta hoon Najam sahib desighner ko main kaam dekh kur fori rank dieta hoon,insha Allah Aziz sahib ka naam desighner list main shamil ho jiey ghaa.
    Click to expand...
    زاہدصاحب آپ مجھے کب سے جانتے ہیں۔میں نے تو آپ کو آئی ٹی استاد میں ہی دیکھا ہے۔
    میں اور
    ڈیزائنر۔۔۔۔
    یہ کیسے ہوسکتاہے۔مجھے تو اتنی ڈیزائننگ ہی نہیں آتی
    رینک
    دینے پر آپ کا بے حد مشکور ہوں​
     
    PakArt likes this.
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    زاہدصاحب آپ مجھے کب سے جانتے ہیں۔میں نے تو آپ کو آئی ٹی استاد میں ہی دیکھا ہے۔
    میں اور
    ڈیزائنر۔۔۔۔
    یہ کیسے ہوسکتاہے۔مجھے تو اتنی ڈیزائننگ ہی نہیں آتی
    رینک
    دینے پر آپ کا بے حد مشکور ہوں​
    Click to expand...
    main kafi forum pur visit kurta rehta hoon aour aksar forum ka rukan b hoon,main pehlay Baab-Ul-Islam /UKIslam/multyply junction aour kie dighir I.S say jana jata hoon 8 saal pehlay Urdu Dream.
     
    Azizshakir likes this.
  • Azizshakir

    Azizshakir Designer Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    main kafi forum pur visit kurta rehta hoon aour aksar forum ka rukan b hoon,main pehlay Baab-Ul-Islam /UKIslam/multyply junction aour kie dighir I.S say jana jata hoon 8 saal pehlay Urdu Dream.
    Click to expand...
    لیکن میں نے تو 2015 سے فورمز جوائن کیے ہیں۔​
     
    PakArt likes this.
  • Aqibimtiaz786

    Aqibimtiaz786 mr.anjaan

    Wa Alaikum Assalam, Ye To Achi Bt h Iqbal Bhai R Beshaq Zahad Uncle Bht Mehnat kr rhe hen Forum k Liye Allah Pak inkoo Bht Ajjar Ata kren Khush Rahen Tamam Dost Ahbaab..........
     
    Azizshakir likes this.
  • Share This Page