1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

English Game Word

Discussion in 'Baat Cheet' started by Najam Mirani, Jan 30, 2017.

  1. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    :Aslam Alieykum2eng:

    English Game Word
    ***********************************************

    دوستو عزیزو ! آج میں آپ کے سامنے ایک گیم پیش کر رہا ہوں جس کا نام ہے
    English Game Word
    اس گیم میں کرنا کچھ یوں ہے کہ پہلے میں آپ لوگوں کو ایک انگریزی لفظ بتاؤں گا ، آپ کو اس انگریزی لفظ کے آخری حرف سے کوئی بھی انگریزی لفظ لکھنا ہوگا اور ساتھ میں اس لفظ کی معنی بھی لکھنی ہوگی ۔
    مثلاً : میں آپ کو ایک لفظ بتا رہا ہوں
    Knowledge (علم)
    آپ کو اس انگریزی لفظ کے آخری حرف
    E
    سے کوئی بھی لفظ لکھنا ہوگا اور ساتھ میں اس کی معنی بھی لکھنی ہوگی ۔
    اس تھریڈ بنانے کا مقصد یہ ہے کہ اس سے ہماری انگلش ووکیبلری بڑھے گی اور
    ہمارے ممبران کی ایکٹیوٹی بھی بڑھے گی ۔
    امید ہے تمام ممبران اس دلچسپ اور معلوماتی تھریڈ میں ضرور اپنا حصہ ڈالیں گے۔​
     
    PakArt likes this.
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    word E
    stand as word ==>> End
    Meanining/Translation ==>> اختتام
     
    Najam Mirani likes this.
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    word D say kon lafz make kurey gha aour meaning batiey gha
     
  4. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    word E
    stand as word ==>> End
    Meanining/Translation ==>> اختتام​
    Click to expand...

    Death (موت )
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    • Handsome (adjective)
    • خوبصورت
    • [​IMG]
    • Next word is {E}
     
  • Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    Enemy (دشمن)
    Next letter

    Y
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    youthfulness
    جوانی
    [​IMG]
    Share a word with ==>>{S}
     
  • Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    Sweet (میٹھا، مٹھائی)
    Next Letter is
    T
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Testable
    پرکھنے کے قابل
    Next word "E"
     
    Last edited by a moderator: Feb 19, 2017
  • Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Testable
    پرکھنے کے قابل
    Next word "E"
    Click to expand...
    Essential
    بہت ضروری ۔ لازمی ۔ اصلی ۔ ذاتی ۔
    Next Letter "L"
     
  • Share This Page