1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Certificate For Itustad Member's

Discussion in 'Tajaweez aur Shikayat' started by PakArt, Feb 2, 2017.

Share This Page

  1. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    السلام علیکم۔ایک نئی سوچ کیساتھ حاضر ہوں۔کیوں ناں ہم اپنے ان ممبران کو بہتر کارکدگی پر
    انکے کام کو سراہتے ہوئے ایک سرٹیفیکیٹ بناکر دیں اور پھر ممبرز اس سرٹیفیکیٹ کو اپنے پرسنل پروفایئل پر چسپاں کرکے اپنی ایک نئی پہچان بناکر فورم پر جانے جایئں۔ جیسا کہ میں نے اپنی پرسنل
    ڈیئٹیل میں آباوٹ می میں یہ سرٹیفیکیٹ لگایا ہےشکریہ
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں

    **Sample**

    [​IMG]
     
    Last edited: Feb 2, 2017
  2. shine saba
    Offline

    shine saba ITU Friend
    • 18/33

    اچھی سوچ ہے ممبرز کی حوصلہ ازائی بھی ہو گی
     
  3. lodhi13
    Offline

    lodhi13 Afaq khan Lodhi
    • 8/8

    bohat achi soch hi
     
  4. WaqeeHaidar
    Offline

    WaqeeHaidar Super Moderators Staff Member
    • 18/33

    Soch kafi achi hai.
    Lakin esa nahi ho skta k yah certificate members ko hard copy main diya jae.??
    Yani unhain soft copy ki jagha yah hard copy main diya jae.
     

Share This Page