1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Notice Itu For Being Ill.

Discussion in 'Team member's leave's notice' started by PakArt, Feb 6, 2017.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    السلام علیکم ۔سبھی ممبران کو اطلاع دینا چاہتا ہوں ۔میری کچھ دنوں سے طبیعت ناساز ہے۔جسکی وہ سے میں روزمرہ ایکٹویٹی نہی دے پا رہا ہوں۔انشا اللہ بہت جلد آہستہ آہستہ آپ کے درمیان ہونگا۔شکریہ
     
    Last edited: Feb 6, 2017
  2. Najam Mirani

    Najam Mirani Management

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    جی زاہد حسین بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو جلد سے جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
     
    Admin and PakArt like this.
  3. Admin

    Admin Guru Member Staff Member

    اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین اطلاع دینے کا شکریہ
     
    PakArt likes this.
  4. Love SB

    Love SB KinG Of Forum

    Allah Aap Ko Sehat Yaab Kare Ameen
     

Share This Page