Voting Contest For Super Moderators

Discussion in 'Contest Section' started by Admin, May 4, 2017.

  1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  1. Admin
    Online

    Admin Lover Staff Member
    • 63/65

    اسلام و علیکم
    امید ہے سب دوست ٹھیک ہوں گے
    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آئی ٹی استاد پر ٹیم ممبرز کی کمی ہے جس کی وجہ سے ممبران کو ہونے والے مسائیل کو جلدی حل نہیں کر پاتے ہیں
    اس لیے ہم نے اپنی ٹیم میں ممبرز کو شامل کرنا شروع کیا ہے
    اس مقصد کے لیے ہم نے فورم پر ووٹ سسٹم شامل کیا ہے
    اس ووٹ سسٹم سے مقابلے میں شامل ہونے والے ممبرز اپنے دوستوں سے اپنے لیے ووٹ حاصل کریں گے یہ مقابلہ
    10 مئی سے شروع ہو گا اور 30 مئی تک جاری رہے جو ممبر سب سے زیادہ ووٹ لے گا اس ممبر کو سپر موڈیرٹر کا رینک دیا جائے گا دوسرے نمبر پر آنے والے ممبر کو موڈیرٹر کا رینک اور تیسرے نمبر پر آنے والے ممبر کو وننر رینک دیا جائے گا
    اس مقابلے کے کچھ قوانین ہیں جو مندجہ زیل ہیں

    (1)
    اس مقابلے میں شامل ہونے کے لیے کم سے کم 100 پوسٹ ہونا ضروری ہیں

    جن ممبرز کی پوسٹ100سے کم ہیں وہ 10 مئی تک اپنی پوسٹ مکمل کر کے مقابلے میں شامل ہو سکتے ہیں

    اس مقابلے میں شامل ہونے والا ہر ممبر اپنے دوستوں کو کہیں سے بھی فورم پر لا کر اپنے لیے ووٹ لے سکتا ہے

    ووٹ دینے کے لیے فورم پر ممبر ہونا ضروری نہیں

    جو ممبر اس مقابلے میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ نیچے کمینٹس دیں
    شکریہ
     
    PakArt, IQBAL HASSAN and Akram Naaz like this.
  2. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    السلام علیکم
    ایڈمن صاحب نے بہت ہی شاندار مقابلہ شروع کیا ھے
    اور بہت ھی اآسان شرایط بھی رکھے ھیں
    اور اس طرح رینک کسی بھی فورم میں نہیں ملتے ھیں یہ وہ واحد اردو فورم ھے جو اآپنے میمبروں کو ھر قسم کی سہولت فراھم کرتی ھے ۔ اب تمام دوستوں کو گزارش ھے کہ وہ جلد از جلد اپنی سو پو ستیں مکمل
    کریں اور اپنے اپنے دوستوں سے رابطہ کر کے رینک حاصل کرنے کے لیے ووٹ حاصل کریں ۔ اب یہ اپ پر منحصر ھے کہ اپ اس شاندار موقع سے فایدہ اتھایں اور ساتھ ہی اپنے تمام دوستوں کو بھی اس شاندار افر میں شامل ھونے کی دعوت دیں۔ کہ وہ جلد اس فورم میں اکر جواین کر کے مطلوبہ ٹارگٹ مکمل کر کے اپنا رینک حا صل کریں ۔ میں سپر اٰیڈمن کا شکر گزار ھوں کہ انہوں نے اپنے میمبروں کو ایک شاندار موقع فراھم
    کیا رینک حاصل کر نے کے لیے ۔ میں امید کرتا ھوں کہ تمام دوست اس موقع سے بھرپور فایدہ حاصل کریں
    شکریہ
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
    Admin and PakArt like this.
  3. Raat Ki Rani
    Offline

    Raat Ki Rani New Member
    • 1/8

    Karna kia ho ga?
     
  4. Admin
    Online

    Admin Lover Staff Member
    • 63/65

    serf doston ko forum par invite kar k apne leye vote Lena hi jis ko zeyda vote mile ose rank mile ga
     
  5. Raat Ki Rani
    Offline

    Raat Ki Rani New Member
    • 1/8

    vote kaisay layna hai kahan hay mera voting system ? invite kia tu wo kaisay mujhay vote karain gay?
     
    Admin likes this.
  6. Raat Ki Rani
    Offline

    Raat Ki Rani New Member
    • 1/8

    vote kaisay layna hai kahan hay mera voting system ? invite kia tu wo kaisay mujhay vote karain gay?
     
    Rashidkareem and Admin like this.
  7. Admin
    Online

    Admin Lover Staff Member
    • 63/65

    dear voting 1 date ko start ho gi agar ap 1 date tak 100 post kar lete hin to ap voting main shmil hon ge aor vote system hon page par 1 date ko show ho ga
     
  8. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65


    5gtvng.gif

    السلام علیکم محترم سپر ایڈمن صاحب
    اپ اس بات کی تھوڑی سی وضاحت کر دے
    ک ایک میمبر بیک وقت کتنے میمبرز کو ووت دے سکتا ہے
    تاکہ سارے میمبرز کو اس بات سے اگاھی حاصل ھو۔ شکریہ

    5gtvng.gif
     

    Attached Files:

Share This Page