1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

How Can Recover Delted Contact Throw Facebook And Messanger

Discussion in 'All Tips & Tricks (Urdu/Raman/English)' started by mudoo786, May 15, 2017.

  1. mudoo786

    mudoo786 mahmood hussain

    اسلام وعلیکم برادرز آج میں آپ کے ساتھ ایک ایسا طریقہ شئیر کرنے جا رھا ھوں جس کے تھرو آپ اپنے ڈیلیٹ شدہ کنٹیکٹ یا کسی وجہ سے آپ کے اہم کنٹیکٹ ضائع ھو گئے ھوں انہیں واپس لانا چاھتے ھیں اور کسی سائیڈ میں انہیں اپلوڈ نہ کئے ھوں اور نہ ھی ان کا آپ کے پاس بیک اپ ھے اور آپ پریشان ھیں کروں تو کیا کروں اس کے لئے ضروری ھے آپ کا فیس بک اکاونٹ ھو اور فیس بک میسنجر آپ نے استعمال کیا ھو سب سے پہلے آپ فیس بک میں لاگ ان کریں اور میسنجر انسٹال کریں اور اسی فیس بک آئی ڈی سے میسنجر میں لاگ ان کریں اگر فیس بک اور میسینجر میں پہلے ھی لاگ ان کیا ھوا ھے تو آپ پہلے موبائیل سیٹنگ میں جائیں اور ایپس پر کلک کریں یہاں آپ کے موبائیل میں تمام انسٹال شدہ ایپس نظر آئیں گی آپ میسینجر پر کلک کریں ڈاٹا پر کلک کر کے اسے کلین کر دیں اور فورسز سٹاپ پر کلک کریں او کے کر کے واپس موبائیل مینو میں میسنجر پر کلک کر کے دوبارہ لاگ ان کریں یہ ضروری ھے جب لاگ ان ھو جائے اور میسنجر ورکنگ پوزیشن میں آ جائے تو میسنجر مینو میں تین لکیروں پر کلک کریں LEARN MOREیھاں آپ کو لکھا نظر آئے گا لرن مور اس پر کلک کریں گے تو آپ کے آل کنٹیکٹ نظر آئیں گے جو آپ اپنے فون بک میں لکھتے رھے ھیں چاھے وہ آپ سے ڈیلیٹ بھی ھو گئے ھوں
     
    Abubaker304 and Admin like this.
  2. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    good very nice Thanks for share
     
  3. mudoo786

    mudoo786 mahmood hussain

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  4. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    buhot ho shandar aur mufeed tutoriels ap nay
    banya hain. aur tafseel say samjya hain
    es say saray member ko faida hasil hu ga

    acha thread banay ka buhot, buhot shukria
     
  5. Lion Power

    Lion Power Management


    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●


    السلام علیکم !

    بہت خوب اچھی شیئرنگ ہے

    آپ کی مزید شیئرنگ کا انتظار رہے گا

    شکریہ

    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬●
     
  6. javid

    javid Newbi

    Useful post keep it up
     
    Admin likes this.
  7. Abubaker304

    Abubaker304 Top member of the week

    وعلیکم السلام
    بہت عمدہ شئیرنگ ۔۔۔۔۔۔مزید کا انتظار رہے گا

    Sent from my SM-J510F using Tapatalk
     

Share This Page