1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Welcome Bunner,design By Iqbal Hassan


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Design ITUstad' started by IQBAL HASSAN, Jul 24, 2017.

Design ITUstad"/>Jul 24, 2017"/>

Share This Page

  1. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65

    السلام علیکم
    اج میں نے ائی ٹی استاد کے دوستوں کے لیے
    ویلکم بینرز بنا کر لایا ھوں جو کہ ھر میمبرز کے کا م

    آئے گا اس سے اپ ھر انے والے نئے میمبر کو ویلکم کر سکتے ھیں
    دوستوں یہ میں نے تین بینرز بنا ئے ھیں اپ نے یہ بتانا ھے کہ اس میں
    سے کونسا بینر اپکو پسند ھے سب نے اپنی اپنی رائے دینی ھے

    اپ سب کا شکریہ

    No- 01
    [​IMG]
    No- 02
    [​IMG]
    No -03
    [​IMG]
     
    PakArt likes this.
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    السلام علیکم ۔ اقبال حسن ماشا اللہ بہت عمدہ ڈیزایئننگ کی اور تینوں بیئنر اپنی نوعیت سے
    بہت اچھے ہیں۔ لیکن مجھے نمبر 2 پسند ہے.اور اسکو جیف
    Smilies
    میں شامل کر دیا گیا ہے،بہت بہت شکریہ
     
    Last edited: Jul 25, 2017

Share This Page