1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Good New For Itustad New Member's

Discussion in 'ITUstad News & Announcements & Etc' started by PakArt, Aug 23, 2017.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    [​IMG]
    :AA3:
    آئی ٹی استاد ایڈمن کیطرفسے بہت عمدہ خبر ہے۔ نیو ممبرزکو عید پر
    ممبر کی ایکویٹی اور بہترپوسٹ اور مناسب کام کو دیکھتے ہوئے یہ سوچا ہے کی ایسے ممبر کو ایک
    ایوارڈ دیا جائے گا۔انتطامیہ سٹاف اور سیئنیئر ممبر کو ہی نہی اپنے نیو
    ممبرز کے محنت کو دیکھکر بھی حوصلہ افزائی کیجاتی ہے۔امید ہے
    سبھی دوست عید پر خوب رونق لگاکر فورم پر اپنے جوہر دکھایئں گے۔
    ITUstad signature
    :Jazak Allah4:
    :BS:
     
    Last edited: Aug 24, 2017
    IQBAL HASSAN likes this.
  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●
    وعلیکم السلام ۔۔۔۱
    بہت ھی شاندار مقابلے کا انعقاد کیا ھے
    خاص کر نیو میمبرز کے لیے یہ ایک اچھا
    موقع ھے کہ وہ اس موقع پر اچھی کارکردگی
    کا مظاہرہ کرکے ونر ایوارڈ حاصل کریں۔ میں
    ایڈمن صاحب کا شکر گزار ھوں جنہوں نے ایک اچھا موقع
    میمبرز کو فراہم کیا۔۔۔۔۔۔۔ اپکا بہت شکریہ

    ●▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬ ▬▬▬▬●

     
    PakArt likes this.

Share This Page