1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

فیس بک پیج پہ تصویر کی بجائے ویڈیو لگائیں

Discussion in 'All Tips & Tricks (Urdu/Raman/English)' started by jadoon81, Aug 27, 2017.

Share This Page

  1. jadoon81
    Offline

    jadoon81 Newbi
    • 3/8

    کچھ عرصے پہلے فیس بک کے پیجز پر ایک نئی بات شامل کی گئی تھی جو کچھ لوگوں کے پاس آ چکی ہے تو کچھ لوگوں کے پاس نہیں آئی- اس میں ہوگا یہ کہ اگر آپ کے پاس فیس بک کا پیج ہے تو اس پر تصویر کی جگہ آپ کوئی بھی چھوٹی سی وڈیو لگا سکتے ہیں- پھر کوئی بھی پیج پر آئے گا تو اسے وہ وڈیو چلتی ہوئی نظر آ جائے گی- اس کا آسان سا طریقہ ہے کہ آپ اپنے پیج پر جائیں پھر اپنے پیج کے
    Cover
    پر
    Change Cover
    پر کلک کریں پھر
    Upload Photo/Video
    پر کلک کر کے آپ وڈیو لگا سکتے ہیں
    ۔کیسی لگی ٹپ دوستو
    ٹپ پسند آنے پر لائک کا بٹن دبانا نہ بھولیں
     
  2. Admin
    Offline

    Admin Legend Staff Member
    • 63/65

    G ye option new app par hi jin k pass ye option nahen hi WO app ko update Karin to on k pass ye option a jaye ga
     
    IQBAL HASSAN and jadoon81 like this.
  3. jadoon81
    Offline

    jadoon81 Newbi
    • 3/8

  4. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98

    kia ye sirup mobail user kay liye hain
    ya es ko ... pc ... per be use kar saktay hain
     
  5. Admin
    Offline

    Admin Legend Staff Member
    • 63/65

    Iqball bhi abhi tak ye serf Mobile user k leye hi Available hi
     
  6. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

Share This Page