1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

فائل ٹرانسفر

Discussion in 'Urdu Tutorials' started by jadoon81, Aug 27, 2017.

Share This Page

  1. jadoon81
    Offline

    jadoon81 Newbi
    • 3/8

    اگر آپ کسی دوست یا رشتے دار کے گھر یا دنیا میں کسی بھی جگھ کسی کمپیوٹر سے ایک فائل اپنے کمپیوٹر میں بھیجنا چاہتے ہیں تو آپ کیا کریں گے؟
    اس کے بہت طریقے ہیں مگر ایک دلچسپ طریقہ یہ ہے کہ آپ اس فائل والے کمپیوٹر پر یہ ویب سائٹ کھولیں
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    پھر
    Send File
    پر کلک کر کے وہ فائل اس ویب سائٹ پر
    Upload
    کریں تو یہ ویب سائٹ آپ کو ایک کوڈ دے گی-
    جس کے بعد آپ اپنے گھر کے کمپیوٹر میں اس ویب سائٹ کو کھول کر
    Recieve File
    پر کلک کر کے وہ کوڈ ڈال کر اس فائل کو اپنے کمپیوٹر میں ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں-
    اس طرح دنیا کے کسی بھی کمپیوٹر سے کوئی بھی فائل آپ اپنے کمپیوٹر میں آسانی سے لا سکتے ہیں-
    ------
    پسند آنے پہ لائک ضرور کیجئے دوستو ۔ حوصلہ افزائی ہوگی
     
    IQBAL HASSAN and Admin like this.
  2. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98

    wah jee wah
    kia baat hain
    buhot hi shandar tip aap nay batyee hain
    aap ka buhot,buhot shukria janab
     

Share This Page