1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

شارٹ لنکس کیا ہیں



آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری کر دیا گیا ہے نیچے دیا گیا ایپ ڈائون لوڈ کریں ارو ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر آئی ٹی استاد فری انجوائے کریں۔شکریہ

itustad

Discussion in 'Urdu Tutorials' started by jadoon81, Aug 27, 2017.

  1. jadoon81

    jadoon81 New Member

    Joined:
    Jul 31, 2017
    Messages:
    21
    Likes Received:
    20
    Trophy Points:
    3
    Gender:
    Male
    Location:
    islamabad
    آپ سب نے یہ ضرور دیکھا ہوگا کہ اکثر لوگ کسی نہ کسی لنک کو چھوٹا اور مختصر کر کے یہاں وہاں پوسٹ کر دیتے ہیں اور اگر آپ اس مختصر لنک کو دیکھیں تو آپ کو یہ نہیں پتا چل سکتا کہ اس میں کیا ہے جب تک آپ اس لنک میں اندر جاکر نہیں دیکھتے-
    کسی بھی لنک کو چھوٹا کرنے کے لئے مختلف ویب سائٹس ہیں جن میں سے گوگل والوں کی بھی ہے
    اگر آپ کو کہیں پر کوئی مختصر سا لنک مل جائے اور آپ اس کے بارے میں جاننا بھی چاہتے ہیں اور اس لنک میں جانا بھی نہیں چاہتے تو کیا کریں گے؟
    اس کا ایک آسان طریقہ ہے آپ کسی بھی چھوٹے یا مختصر ہوئے لنک کو اس ویب سائٹ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    میں ڈالیں تو یہ ویب سائٹ آپ کو اس لنک کے پیچھے چھپی ہر بات بتا دے گی جو اس لنک میں جانے کے بعد پتا چلے گی-
    ایک مثال دیکھ لیں
    جس طرح
    google.com
    ہے اور اگر اس لنک کو چھوٹا اور مختصر کیا جائے تو اس طرح بن جائے گا

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    abc
    اب آپ ان دونوں لنکس میں جائیں تو اس پیج پر ہی پہنچ جائیں گے-
    نوٹ: اگر آپ نے اتنی محنت نہیں کرنی تو ایک اور آسان طریقہ ہے کہ کسی بھی مختصر سے لنک کے آخر میں
    +
    لگا کر
    Enter
    کریں تب بھی اس مختصر لنک کے بارے میں معلومات آپ کو مل جائے گی-
    ------
    پسند آۓ تو لائک پہ کلک ضرور کریں
     
    Yaseen Ahmad likes this.

  2. Yaseen Ahmad

    Yaseen Ahmad ITU Friend Staff Member

    Joined:
    Dec 20, 2012
    Messages:
    1,037
    Likes Received:
    428
    Trophy Points:
    83
    Gender:
    Male
    Location:
    @itustad.com
    Are waha bahot ki kam ki info de hi ap ne Thanks for share with us
     

  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    Joined:
    Apr 15, 2015
    Messages:
    3,420
    Likes Received:
    600
    Trophy Points:
    113
    Location:
    G-9/2,Islamabad.

Share This Page

- Not a member yet?  Create New Account.!