1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

لڈو سٹار پر ہر بار 6 لائیں

Discussion in 'All Tips & Tricks (Urdu/Raman/English)' started by Admin, Aug 29, 2017.

Share This Page

  1. Admin
    Offline

    Admin Legend Staff Member
    • 63/65

    لڈو سٹار پر ہر بار 6 لائیں
    ludo-star-hack.png
    جی ہاں آج میں آپ کو بتاوں گا کہ آپ لڈو سٹار پر ہر بار 6 کیسے لا سکتے ہیں آپ نیچھے والی پیکچر کو دیکھیں اس میں ٹائم لیمٹ کی گھڑی بنی ہوئی ہے جب آپ کی باری آتی ہے تو یہ چلنے لگتی ہے
    جب گھڑی کی سبز لائن پکچر میں دیے گیے نشان کے برابر ہو تب آپ نے ڈائس (چھکا ) ڈال دینا ہے آپ کے ڈائس پر 6 ہی آئے گا
    آپ سب چیک کریں اور رپلائی دیں
    شکریہ

    21176000_1392682050844867_593062836_n.png
     
    IQBAL HASSAN likes this.
  2. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98

    واہ ۔۔۔ اپ تو اس گیم کے ماھر لگتے ھین
    پھر تو اپ بار بار جیتیں گے
    اپ کا بہت بہت شکریہ جناب
     
  3. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    :AA3:
    Hajj day mubarak to all muslims around the world.
    Posting please share again something different.
    اتنی اچھی گیم پوسٹ کے اشتراک کا بہت بہت شکریہ
    thank for sharing.
    :BKBA
    :Nice:
    :Jazak Allah:
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  4. Sawan
    Offline

    Sawan New Member
    • 1/8

    Thanks dear I try it
     

Share This Page