1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

سپر ایڈمن رشید کریم

Discussion in 'Complains & Suggestions' started by PakArt, Sep 2, 2017.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    :AA3:
    سپر ایڈمن رشید کریم۔میں آپکی زیرِ گزارش بات ایک بات کردوں۔اب میرا بطور ایڈمن آپکے کرنے کا کوئی کام نہی ہے۔تو اس رینک رکھنے کا کوئی جواز بھی نہی بنتا ہے۔ تو میں اس سے ریزائن کرتا ہوں اور میرے پاس کوئی وقت بھی نہی ہوتا ہے۔کہ فورم کو میری ضرورت ہو۔بحتییت ممبرز جب وقت ملا کرے گا۔فورم پر حاضری دیدیا کرونگا۔اور ویسے بھی دیگر رینک رکھنے والے اراکین فورم پر اپنی ذمہ داریاں پورا نہی کررہے ہیں۔فورم پر پچھلے دنوں سے کافی دھاگے اور میگزین بنائے ہیں کسی کی طرفسے کوئی کسی بھی پوسٹ پر مجھے کوئی کسی کی بھی ریپلائی بمعہ آپکے دکھائی نہی دی۔تو مجھے لگتا ہے میں اپنے وقت کا ضیاع کر رہاہوں۔اب ماشا اللہ کافی ممبرز بن رہے ہیں کسی اور ینگ اور محنتی نو جووان ممبرز کو موقع دیجئے۔جتنا وقت یہاں گزرا چھا گزرا۔اللہ اپکے فورم کو کامیاب کرے۔شکریہ
     
    Admin and IQBAL HASSAN like this.
  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    السلام علیکم محترم زاہد صاحب
    اپ ناراض نہ ہو اپ جو بھی تھریڈ بناتے ہیں میں کوشش کرتا ہوں کہ اس میں رپلائی کروں ۔ بلہ میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ھے کہ ہر میمبر کے تھریڈ پر رپلائی دوں۔ اپ کی بات بالکل ٹھیک ھے کہ ادمی بڑی مشکل سے وقت نکال کر تھریڈ بناتا ہے اور جب کسی میمبر کی طرف سے رپلائی نہ ائے تو
    بہت دکھ ہوتا ہے۔ مگر اپ کو تو فورم کے حالت کا پتہ ہے کہ اس وقت فورم کس حالت سے دوچار ہے ۔ میں حیران ہوں کہ ہم روز پانچ دس میمبرز کو ویلکم کرتے ہیں مگر پھر پتہ نہیں چلتا ہے کہ یہ میمبرز یہاں جوائن کرنے کے بعد کہا ں جاتے ہیں ۔ میرا اپنا ذاتی خیال یہ ہے کہ فورم
    کو ایکسن فورو سے ۔۔ وی بلیٹن ۔۔۔ پر کنورٹ کر دینا چاھیے ۔ میں نے خود چیک کیا ہے کہ یہ فورم میرے پی سی پر اسانی سے نہیں چلتا ہے اور
    وی بلیٹن پر ٹھیک چلتا ہے ۔ اس طرح اکثر میمبرز موبائل پر نیٹ یوز
    کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو مشکل پیش اتی ہے۔ باقی زاہد صاحب بات یہ ہے کہ راشد کریم ہمارے مہربان بھی ہے اور دوست بھی ہے اور
    اسی وجہ سے میں اس فورم میں کام کر رہا ہوں ۔اور مجھ سے زیادہ اپ کے اس کے ساتھ دوستی ہے اس لیے میری اپ سے گزارش ہے کہ اپ ناراض نہ ہو ۔ اگر اپ فورم کو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں تو اس فورم کو کون چلائے گا۔ میں بھی اتنا ایکٹو میمبر نہیں ہوں جتنا اپ فورم کا ٹائم دیتے ہیں ۔ اس حالت میں راشد کریم کو تنہا چھوڑنا نہایت ہی نامناسب ہے ۔
    اپ کی ہی وجہ سے یہ فورم اباد ہے ۔ لہذا میری اپ سے درخواست ہیں کہ
    اپ فورم کو اس حالت میں چھوڑ کر نہ جائے۔ میری راشد کریم سے بھی
    درخواست ہے کہ اگر ممکن ہو سکے تو فورم کو ۔۔ وی بلیٹن ۔۔ پر کر دیا جائے مجھے امید ہے کی میمبرز ضرور ائیں گے۔ اور کام بھی شوق سے کرے گے۔ اپ اس پر سالانہ کافی رقم خرچ کرتے ہیں تو اس کا کوئی فائدہ تو ہو
    اپ دونوں کا بہت شکریہ

    Akram Naaz and Admin like this.
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    :ws:
    jinab Iqbal main ney ub jo fiasla kieya hey buhat bachar key baad kieya hey,waisay rasheed kafee mehnat kur raha hey aour ub member bhee rozana
    nunrehay hain,main Admin rank chourna chata hoon aour azaad reh kur kabhi kubaar visit kieya kuroon ghaa.aour rehi baat forum ki kisi key chourney say koi faraq nehi pharta ,kie mujj say pehlay kie forum ko chor chukey hain aour kisi key na honey say aghir forum acha ho tou koi faraq nehi pharta hay.

    Aour main kis khaitki mooli hoon,iss forum ko rasheed ney he chalieya hey main nay koi khaas teer nehi mara hey,forum ko waqt diena koi forum ko chalnna nehi hota hey,insha Allah forum tou ub chalay ghaa,aour isko chalan akiesay hey ye Rasheed behter janta hey,mujay tou bhi waqr deinay kay alwa aour kuchnehi aata hey,aour ajj kul wasay bhee apney forum pur tanqeed passand nehee kurta hay,is liey jitna kaam kurna ho ki jiey warana duniya buhat bahree hay sub kaa kam chalta rehta hay.
     
    Admin likes this.
  4. Admin

    Admin Guru Member Staff Member

    السلام علیکم محترم زاہد انکل
    امید ہے آپ خیریت ہوں گے اوراللہ کے کرم سے میں بھی ٹھیک ہوں
    میرے خیال سے آپ اس وجہ سے ناراض کہ آپ کے پاس ایڈمن کا رینک تو ہے مگر پاور نہیں ہے جس کی وجہ سے آپ کچھ کام کر نہیں سکتے
    اس کی وجہ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ آپ نے کچھ دن پہلے ایک میسج مجھے سینڈ کیا تھا جو Hajj,Eid,Eid gift,Eid-Ul-Azha کے نام سے تھا اس میسج میں کچھ مسلا تھا جو مجھے نہیں پتا کہ کیا تھا مگر یہ میسج مجھے بار بار مل رہا تھا ای میل کے زریعے بھی اور فورم پر بھی مگر میں نے آپ کے اکاونٹ سے دیکھا تو پتہ چلا کہ آپ نے صرف ایک بار سنڈ کیا ہے اس میسج سے فورم کے ڈیٹا بیس میں کوئی مسلا پیدا کر دیا ہے میں یہ نہیں کہہ رہا کہ آپ نے یہ جان بوجھ کر کیا ہے کیونکہ میں جنتا ہو آپ اس سسٹم کے بارے میں کجھ نہیں جانتے
    ڈیٹا بیس میں مسلا کچھ ایسا ہے کہ جب آپ کی پاور آن کی جائے تو یہ میسج دوبارہ آنا شروع ہو جاتے ہیں اور ہمارا میل سسٹم مجھے یہ میسج لگاتار بھجنا شروع کر دیتا ہے اگر آپ کی پاور بند کر دی جائے تو میسج آنا بند ہو جاتے ہیں
    میں پچھلے کچھ دن سے اس پر کام کر رہا ہوں مجھے امید ہے میں اس مسلے کو جلدی ٹھیک کر لوں گا تب آپ کی پاور آن ہو جائے گی

    باقی رہی آپ کی پوسٹ کا جواب نہ دینے کی بات
    آپ جانتے ہیں کہ میں فورم کے ساتھ ساتھ جاب بھی کرتا ہوں اور آج کل سی پیک منصوبے کی وجہ میری ڈیوٹی سخت ہو گئی ہے اور آپ جانتے ہیں کہ میری ہمیشہ نائیٹ ڈیوٹی ہوتی ہے جب پوری نائیٹ جاگا جائے تو دن میں سونا پڑتا ہے جو ٹائم ملتا ہے وہ فورم کی سیٹینگ میں لگ جاتا ہے
    یہ سب جاننے کے بعد بھی اگر آپ فورم چھوڑنا چاہتے ہیں تو آپ گزاش ہے کہ مجھ سے ناراض ہو کر نہ جائیں خوشی کے ساتھ بے شک آپ فورم پر کام نہ کریں مجھے فورم پر پوسٹ کی ضرورت نہیں ہے بس مجھے میرے دوستوں کی ضرورت ہے
    اب جو آپ کا دل کرے آپ وہ کریں
     
  5. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Click to expand...
    :ws:
    عزت افزائی کا شکریہ۔ میرے بارہا یاددھانی کےباوجود آپنے مجھے اشارتا بھی اس مسلے کیطرف
    ۔اصل معاملہ پر اپنا عندیہ نہی دیا کہ میرے ای میل سے یہ مسلہ پیدا ہوا ہے
    بلکہ آپ بابر یہی کہتے رہے میں فلا ں دن فلاں کو یہ مسلہ
    حل کر دونگا۔خیر میرے تحریر کو پھر سے پڑھ لیں میں نے فورم چھوڑنے کا کچھہ نہی کہا ہے
    بلکہ اپنے عہدے بطور ایڈمن ریزائن کا کہا ہے۔کیونکہ جس رینک میں ایریر کا مسلہ حل نہی
    ہو رہا ہے اسے رکھنے کا فائدہ نہی ہے۔بلکہ فورم کو ایڈمن کی ضرورت ہے خاصکرکے
    آپ کے پاس فورم کو دینے کا ٹائم نہ ہو۔

    تو ایسے میں آپکو کسی ایسے بندے کو ایڈمن بنا دینا چاھیئے جو فورم پر چھوٹے موٹے مسایئک کو دیکھ سکے۔مجے بھی عہدے کا لالچ نہی ہے اور نا ہی میں اس عہدے کیوجہ سے یہاں ہوں۔آپکو کچھ دن پہلے میں کہہ چکا ہوں کہ میں یہاں آپکی وجہ سے جڑا ہوا ہوں۔لیکن اس کا کوئی فائدہ نہی ہے جب میں آہکو اسپر کوئی معاونت نہی کر پارہا ہوں۔اگر کام ہی کرنا ہو تو اسکے لئے میرے خود
    کہ کافی پیج اور گوگل گروپ ہیں۔فورم کیوجہ سے یاہو گروپ اور گوگل گروپ کو بھی تائم نہی
    دے رہا تھا۔اسکے علاوہ دیگر ماضی کے فورم کے ریمایئنڈر آتے رہتے ہیں۔

    لیکن اگر کسی کو آپ مستقل وقت نہ دے سکیں تو اندھیرے میں نہی رکھا میںنے کسی کو
    اور فورم کو کم وقت دینے کا میں ویسے بھی آپکو کئی بار کہہ چکا ہوں۔کیونکہ 63 سال کی عمر میں زیادہ کسی نوجوان کیطرح ٹائم نہی دے سکتے ہیں۔تو آپکا مشورہ تھا جتنا بھی وقت دے سکتے ہیں دیں۔تو اسی کو اپنے زھن میں رکھکر میں اطلاع دی ہے۔تاکہ بمعہ آپکے سبھی مطلع ہو سکیں۔

    بحرحال پریشان نہ ہوں۔آپکو اس وقت ایک ایڈمن کی ضرورت ہے کسی اچھے ممبر کو ایڈمن پوایئنٹ کردیں۔اور میرے رینک کی جو میری کوئی پرواہ نہی کریں۔بندے آتے جاتے رھتے ہیں
    فورم کو اہمیت دیں اور اقبال احمد کی تدابیر عمل در آمد کیجئے اللہ بہتر کرے گا۔اگر کوئی اور بات کرنی ہے تو کرلیں دل دروازے کھلے ہیں کسی بھی وقت کھٹ کھٹا لیجئے گا۔اللہ حافظ
     
    Admin likes this.
  • UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    بھائی کیا مسلہ ہے۔میں کوئی ایمیڈیشن کر سکتا ہوں۔مجھے موقع دیکر دیکھیں میں کوشش کرکے دیکھتا ہوں۔اگر کچھ فورم پر کچھ کر سکوں۔اگر کام پسند نہ آئے تو دوبارہ بیشک مینیجمنٹ سے بھی ہٹا دینا۔میں نیو ممبرز سے کچھ نیو کومر کو آگے لانا چاہونگا۔شکریہ
     
  • Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    وعلیکم السلام
    انکل آپکی وجہ سے ہی تو میں یہاں اکٹیو رہتا ہوں جب آپ ہی نہیں آئینگے تو پھر ہمارا کیا فائدہ؟؟
     
    PakArt likes this.
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    وعلیکم السلام
    انکل آپکی وجہ سے ہی تو میں یہاں اکٹیو رہتا ہوں جب آپ ہی نہیں آئینگے تو پھر ہمارا کیا فائدہ؟؟
    Click to expand...
    میں یہیں ہوں کہیں نہی گیا ہوں۔ میرے نوٹس کو کسی نے غور سے نہی پڑھا ہے۔ میرا ایڈمین رینک کام نہی کر رہا ہے۔اور وہ ایکٹیو نہی ہوسکتا ہے۔تو اس سچویشن میں اس عہدے سے ریزائن کیا ہے اور اسی کی سبکو اطلاع دی ہے۔ تاکہ میرے نام سے کوئی ایڈمن نہ بن سکے اور بطور عام ممبر یہیں رہکر جو کام ہوگا کرتا رہوں گا۔ جب آپ جیسے اور اقبال احمد جیسے دوست ہیں تو میں کس لئے جاونگا۔ کام ہی کرنا ہے عام ممبر رہکر بھی کیا جاسکتا ہے۔کسی بہتر بندے کو ایڈمن کے طور پر آزمایا جائے گا۔ دیکھتے ہیں اس میں کون کون دل چسپی لیتا ہے اور کون اس رینک کا اہل بر قرار ہوتا ہے۔ اب کچھ وی آئی پی اور موڈریٹر بن چکے ہیں۔اور جورینک پاکر کام نہی کر تے انکو ان رینک پر سے ہٹا کر ڈیموشن دیجاے گی جبتک و ہ پھر ایکٹیو ہوکر اپنا رینک واپس لئنے کی تگ و دو نہی کرتے۔شکریہ
     
    Last edited by a moderator: Sep 4, 2017
  • Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    ok uncle thek hy............
     
  • Share This Page