1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Please Correct The Spelling.

Discussion in 'Tajaweez aur Shikayat' started by WaqeeHaidar, Sep 6, 2017.

Share This Page

  1. WaqeeHaidar
    Offline

    WaqeeHaidar Super Moderators Staff Member
    • 18/33

    السلام علیکم۔
    کیسے ہیں ٹیم ممبرز۔
    میں نے ابھی کچھ دیر پہلے ہی فورم جوائن کیا ہے۔ پر ایک چیز جو کہ میری نظر میں آئی تو سوچا کہ مجھے صلاح دینی چاہیے تاکہ فورم میں ایک چھوٹی سی جو غلطی نظر آرہی ہے وہ سدھر جائے تو اصل میں غلطی یہ ہے کہ اگر آپ دیکھیں کہ
    ASK AND EXPERT
    جو سیکشن ہے اُس کا جو نام رکھا گیا ہے وہ کوئی تُک نہیں بنا ریا۔ یعنی اس کا مطلب بنتاہے
    ہوچھیں اور ماہر۔
    جو کہ کوئی مطلب نہیں۔ سیکشن کا نام اگر
    ASK AN EXPERT
    OR
    ASK TO EXPERT
    ہوتاتواس کا مطلب بنتاہے کہ
    ماہرین سے پوچھیں۔
    مہربانی کرکے اس چیز پر غور کریں ۔
    شکریہ
     
    Rashidkareem and PakArt like this.
  2. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    ماشا اللہ سہی غلطی پکڑی اور ساتھ خود بھی اردو کے ہجے لکھنے میں جلدی کر دی ہے۔مایئنڈ نہی کیجئے گا۔ہم سب سے جلدی میں ایسا ہو جاتا ہے لکھنے کے بعد ہم الفاظ کو دیکھتے نہی ہیں اور بس وقت کم ہونے کیوجہ سے جلدی میں پوسٹ کر دیتے ہیں۔اچھا لگا کے دوست
    ایک دوسرے کی غلطیاں سدھارتے ہیں۔اوپنلی تمہید کیبجائے اگر ای میل کر دیا کریں تو پھر ذرہ ایمبیرسمنٹ نہی ہوتی شکریہ
     
    Rashidkareem and Akram Naaz like this.
  3. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    وع
    وعلیکم السلام
    بہت خوشی ہوئی آپکو فارم میں دیکھ کر
    آپکو دل کی گہرائی سے خوش آمدید کہتا ہوں
     
    Rashidkareem likes this.
  4. WaqeeHaidar
    Offline

    WaqeeHaidar Super Moderators Staff Member
    • 18/33

    Hahahahahaha.
    بالکل آپ نے بھی صحیح غور کیا ہے۔ اور غلطی نہیں چھوڑی۔ خیر میری غلطی کو معنی نہیں رکھتی۔ لیکن اتنے بڑے فورم میں ایسی غلطی معنی رکھتی ہے۔ خیر مزید آپ کی بات پر عمل کروں گا۔
     

Share This Page