1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Banner Should Be Changed

Discussion in 'Tajaweez aur Shikayat' started by WaqeeHaidar, Sep 7, 2017.

Share This Page

  1. WaqeeHaidar
    Offline

    WaqeeHaidar Super Moderators Staff Member
    • 18/33

    Assalam-o-Alaikum
    Members main forum visit kar rha tha to ak cheez nazar main ae k upper banner jo hai usko ab change kar dena chahye q k august ka month expire ho chuka hai. Our wapis agar koi purana hai to usko apply karna chahye.
    Thanks.
     
  2. IronMan
    Offline

    IronMan My Name is Zain Khan from Islambad Staff Member
    • 28/33

    App kuch janey pehncany lug rehey hain,ksi aour forum pur yaa isi forum kay sabqa owner Naveed Ahamd kay dost hain,shayad designer hain aour sure nehi hoon liekun shieba hay kay keheen app kaa kaam dekha huwa hey,
     
  3. WaqeeHaidar
    Offline

    WaqeeHaidar Super Moderators Staff Member
    • 18/33

    Ji bhi yaha kafi logon ko pata hoga k main kon hn.
    Akraam bhi say pooch lain woh bta dain gay.
     
    IronMan likes this.
  4. IronMan
    Offline

    IronMan My Name is Zain Khan from Islambad Staff Member
    • 28/33

    آپ سے پوچھا ہے آپ ہی بتا دیں۔اکرم تو بتا ہی دیگا لیکن مجھے لگتا ہے میں بھی کافی جانتا ہوں شاید آپکو یاد آ جائے۔ایک نکما سا بندا تھا آئی ٹی بیناد پر باب السلام۔
     
    Last edited: Sep 7, 2017
    IQBAL HASSAN likes this.
  5. WaqeeHaidar
    Offline

    WaqeeHaidar Super Moderators Staff Member
    • 18/33

    پھر تو آپ مجھے جانتے ہی ہیں۔
     
  6. IronMan
    Offline

    IronMan My Name is Zain Khan from Islambad Staff Member
    • 28/33

    ہاں جی آپکا آئی ٹی بنیاد پر ایک اچھا رول تھا
    12718014_1727712330848144_2228200177313412146_n.jpg
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    ****
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    ****
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    ****
    موڈریئٹر
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    ماشا اللہ یہ دیکھ لیں میں کتنا جانتا ہوں۔بس کبھی غصہ نہی کرنا انشا للہ سب ٹھیک رہے گا۔میرا تعاون رہے گا۔
     
    IQBAL HASSAN likes this.
  7. WaqeeHaidar
    Offline

    WaqeeHaidar Super Moderators Staff Member
    • 18/33

    Hahahahaha...
    Yahi to khasiyat hai meri.
    Bs google krain name Sub kuch mil jarge.
     
    IQBAL HASSAN and PakArt like this.
  8. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98

    السلام علیکم دوستوں
    اپ دوستوں کے درمیان ہونے والی گفتگو دیکھ کر میرا بھی جی چاہا کہ میں بھی اس میں شامل ہو جاوں۔ واقیع حیدر کو شاہد میں بھی جانتا ہوں کیونکہ جن فورمز کا اپ دوستوں نے ذکر کیا ہے ۔ انکا ذکر یہاں تو مناسب نہیں ہے مگر چلو کوئی بات نہیں ہے ۔ تو ان سب فورمز میں میں بھی کام کر چکا ہوں اور شاید واقیع حیدر مجھے بھی اس نام سے جانتے ہونگے مگر میں نے شاید ایک اور فورم میں بھی اسکو دیکھا ہے میرا یہ خیال غلط بھی ہو سکتا ہے مگر پوچھنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ کہ کیا واقیع حید ر صاحب ائی ٹی علم کا میمر رہا ہے کیونکہ میں بھی اس فورم میں بطور وی ائی پی رینک پر کام کرتا رہا ہوں بعد میں سمارٹ بوائے نے موڈریٹر کا رینک دیا تھا جو کہ اب وہ فورم بند ہوا ہے
     
    IronMan likes this.
  9. IronMan
    Offline

    IronMan My Name is Zain Khan from Islambad Staff Member
    • 28/33


    اقبال صاحب رشید بھائی کھلے ذھن کے بندے ہیں۔وہ کسی فورم کے ذکر کا کیا برا منایئں گے بلکہ کئی دوسرے
    فورم کے ڈیٹا کو درست کرکے بھی دیتےہیں۔اور یہاں پر ایک عیاں ہو جاتی ہے۔کہ ہم سبھی دوستوں کا ایک محدود سا حلقہ ہے۔جو سبھی فورم پر عوامی سطع پر ایک علم کی شمع کو جلائے ہوئے ہیں۔اللہ آپ سبکی کاوشوں کو سورج کی کرنوں مانند کردے اور سبھی ایک دوسرے کیساتھ محبت اور عزت سے محبت کا پیغام جہاں تک ممکن ہو پہنچایئں بلکہ سارے جہاں میں الیکٹرونک میڈیا سے قربتوں کا ذریعہ بنیں اور اسی ذرائع سے دین کی خدمات کرکے اللہ کی رضا حاصل کرنے موقع تلاش کرتے رہیں۔دعا آپ سب سے اللہ راضی ہو جائے۔شکریہ
     
    IQBAL HASSAN likes this.
  10. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98

    میں اپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔ اس فورم کو اپ جیسے
    مخلص ، محنتی اور تجربہ کار ہمدرد دوست کی سخت ضرورت تھی
    جو کہ انشااللہ اپ کے انے سے پوری ہو جائے گی۔ ویسے تو اپ نے بہت
    پہلے جوائن کیا تھا مگر شاید مصروفیات کے وجہ سے اپ ایکٹو نہ رہ سکے
    مگر کوئی بات نہیں ،دیر ائے درست ائے۔ اب چونکہ ایڈمن کی زمہ داری
    اپ کے کندھوں پر عائد کر دی گئی ہے ۔ویسے تو فورم میں میں کوئی مسلہ نہیں ہے۔صرف اور صرف میمبرز یہاں ایکٹو نہیں ہوتے ہیں روز میمبرز جوائن کرتے ہیں مگر جوائن کرنے کے بعد پتہ نہیں کہاں غائب ہو جاتے ہیں۔ اگر یہاں پر کم از کم پندرہ میمبرز روزانہ اکر فورم میں دو ۔ چار تھریڈ بنائے اور دوسرے میمبرز کے تھریڈ پر رپلائی دیا کریں تب جا کر کچھ حوصلہ افزائی ہو سکتی ہے۔۔بہرحال مجھے امید ہے کہ اپ محترم رشید
    صاحب ،اور محترم زاہد صا حب کے ساتھ مل کر اس فورم کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے ۔ اللہ اپ سب کا حامی و ناصر ہوں۔ آمین
     
    PakArt likes this.

Share This Page