1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Itustad Newly Design Header

Discussion in 'Design ITUstad' started by IronMan, Sep 9, 2017.

Share This Page

  1. IronMan
    Online

    IronMan My Name is Zain Khan from Islambad Staff Member
    • 28/33

    :AA3:

    لیجئے ایک ادنی سی کوشش کرکے دیکھی ہے۔اگر سپر ایڈمن صاحب کی مرضی ہوئی تو یہ ھیڈر استعمال کریں تو دل کو خوشی ہوگی۔کہ میری خدمت کو قبول کیا گیاہے۔اقبال احمد صاحب ان کاموں میں ماہر ہیں۔لیکن انکا کمپیوٹر کچھ بیمار ہے۔اور پتہ نہی انکو اتنی فرصت
    ہے کہ ذرہ ایسی تفصیل اور ان ہی الفاظ پر مشتمل ھیڈر بنادیں تاکہ فورم کی اپیرنس کو ذرہ
    نکھارہ جاے۔ممبران و گیسٹ نیا پن دیکھنا پسند کرتے ہیں۔شکریہ


    [​IMG]
     
  2. Shahzaib Gohar
    Offline

    Shahzaib Gohar Moderator Staff Member
    • 28/33

    بہت خوبصورت ڈیزائننگ ہے .

    ماشاللہ
     

Share This Page

Users Who Have Read This Thread (Total: 2)

  1. Shahzaib Gohar
  2. IronMan