1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. تمام ممبران سے گزارش ہے کہ ہمارا نیا فورم جوائن کریں
    join our new Forum

Zong Free Internet All Apps

Discussion in 'All Network Free Internet Tricks' started by eidmohammad, Sep 9, 2017.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Application ka name please....

    What is the name of it?
    Click to expand...
    APK-DL
    Google Play APK Downloader
     
  • eidmohammad

    eidmohammad ITU Winer

    Bhai ye office vpn 2017 tha Jo abb nahe chal raha hai
     
  • Lion Power

    Lion Power Management

    بہت عمدہ شیئرنگ بھائی
    آپ کی مزید بہترین شیئرنگ کا انتظار رہے گا ---
    شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ--- خوش رہیں
     
  • Net master

    Net master Newbi

  • Net master

    Net master Newbi

  • UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Time wast
    Click to expand...
    *******

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Bakwas
    Click to expand...

    Please mind you language & Attitude.
    If you don't like the thread,skip and visit where you like.
    ہاں آئی ٹی استاد کے فورم ڈاٹ کام کے عمومی قوانین بیان کئے جارہے ہیں جن
    کااطلاق تمام فورم پر ہوگا جبکہ کچھ خاص سیکشنز کے لئے الگ سے قوانین
    موجود ہیں جو کہ آپ متعلقہ سیکشن کے انڈیکس پر دیکھ اور پڑھ سکتے ہیں جو
    کہ اپنی صحت کے اعتبار سے نافذ اور لازم ہیں۔


    آئی ٹی استاد کے فورم ڈاٹ کام ایک فیملی فورم ہے یہاں ایک دوسرے کی عزت کا خاص
    خیال رکھیں
    ۔آئی ٹی استاد کے فورم ڈاٹ کام پر گالی گلوچ، بد تمیزی، بد تہذیبی،
    نازیبا اورذومعنی الفاظ سے پرہیز کریں۔


    آئی ٹی استاد کے فورم ڈاٹ کام پر غیر اخلاقی شیئرنگ کرنے پر ہمیشہ کے لئے فوری
    بَین کاسامنا کرنا پڑے گا۔


    اختلافی امور پر تھریڈز بنانے سے گریز کریں ۔


    آئی ٹی استاد کے فورم ڈاٹ کام پر کسی بھی ممبر یا انتظامیہ ممبر سے شکایت کی
    صورت میں ایڈمنسٹریٹرز سے رابطہ کریں۔فورم پر کسی بحث اور جھگڑا کرنے کی
    اجازت نہیں ورنہ ملوث ممبرز کے خلاف کاروائی ہوگی۔



    آئی ٹی استاد کے فورم ڈاٹ کام پر کسی پوسٹ یا تھریڈ کا مواد فورم قوانین کے
    خلاف ہو تو فوری رپورٹ کریں یا متعلقہ موڈریٹرز، سُپر موڈریٹرز اور
    ایڈمنسٹریٹرز سے رابطہ کریں۔



    آئی ٹی استاد کے فورم ڈاٹ کام ہم سب کا گھر ہے، گھر کی حفاظت، عزت اور
    تعمیروترقی ہم سب کا فرض ہے۔ اگر آپ مذکورہ بالا قوانین سے متفق نہیں ہیں

    تو برائے کرم آئی ٹی استاد کے فورم ڈاٹ کام پر رجسٹر نہ ہوں یا آپ ایسی صورت
    میں اپنا اکاؤنٹ آئی ٹی استاد کے فورم ڈاٹ کام سے ختم کروانا چاہیں تو
    انتظامیہ سے رابطہ کریں۔

    *****
    فورم پر اختلاف کی بنا پر ماحول کو پراگندہ مت کیجئے۔وہ بات مت کہیے جو آپ خود کیلئے سننا پسند نہ فرمایئں۔کوئی ایسی پوسٹ یا ایسا۔تھریڈ مت بنایئے گا جسکو آپکی خود کی بہنیں اور بیٹیاں اخلاق کی سطع سے گِرا ہوا جانکر ناپسندیدگی سےفورم پر آنا ہی پسند نہ کریں۔ا
    آپ اخلاقیات و احترام نہ چھوڑتے ہوئےاس مشن کو حتی الوسع ممکن بنانے میں ہمارا ساتھ دیں گے۔
    سبھی اراکین و ممبران خواتین عزت و تقدس کے پابند ہونگے اور کسی قسم کی بدزبانی اور سطع سے گری ہوئی بات کرنےپر فورم سےفارغ کیا جاسکتا ہے۔


    امید ہے سبھی ممبرز و اراکین ان پابندیوں کے پابند ہوکر پابندی سے عمل پیرا ہونگے۔فورم پالیسی بدلنے کی انتظامیہ حق رکھتی ہے۔شکریہ

    آئی ٹی استاد کے فورم ڈاٹ کام کی انتظامیہ ہمیشہ آپ کے تعاون پر ممنون اور
    مشورے کی منتظر رہے گی۔ شکریہ
     
  • Last edited: Nov 22, 2017

    Share This Page