1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Hide Any App On Your Mobile

Discussion in 'Computer Softwares' started by IronMan, Sep 11, 2017.

Share This Page

  1. IronMan
    Offline

    IronMan My Name is Zain Khan from Islambad Staff Member
    • 28/33

    [​IMG]
    [​IMG]
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    یہ اَیپ گوگل پلے اسٹور پر موجود ہے اور اسکی مزید تفصیل اسکی آفیشل ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہے
     
  2. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98






    جناب بہت ہی شاندار اور بہت ہی مفید ٹٹوریل بنایاہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ سکرین شاٹ سے اسکو سمجھنے میں کافی اسانی ہو گئی ہے ۔ اس کو تو میں ضرور ڈاون لوڈ کروں گا۔ ایک بات کی سمجھ نہیں ائی ہے کہ اگر اس ایپس کو دوبارہ دراز سے نکالنا ہے تو اس کو نکالنے کا اپشن کا سکرین شاٹ نہیں دیا ہے کہ کس طرح اس کو واپس شو کیسے کرنا ہے
     
    IronMan likes this.
  3. IronMan
    Offline

    IronMan My Name is Zain Khan from Islambad Staff Member
    • 28/33

    جتنا پتہ تھا اسکا اشتراک کر دیا ہے۔مزید آگاہی کوئی اور ممبر کردے تو خوشی ہوگی۔شکریہ
     
  4. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98



    اگر اور میمبرز کو اس کے بارے میں معلومات ہی نہ ہو تو پھر؟
     
    IronMan likes this.
  5. IronMan
    Offline

    IronMan My Name is Zain Khan from Islambad Staff Member
    • 28/33

    :Dancing like shaking::Dancing like shaking::Dancing like shaking:
    پھر اللہ مالک
    --- Post updated ---
    پوسٹ کے نیچے یہ لنک ہے اسے اپنے نہی دیکھا
    ******
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    یہ اَیپ گوگل پلے اسٹور پر موجود ہے اور اسکی مزید تفصیل اسکی آفیشل ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہے
    --- Post updated ---
    ویسے اپ کیون فکر کر رہے ہیں۔مجھے یاد ہے آپنے کہا تھا میرے پاس ایسا فون نہی ہے
     
  6. Shahzaib Gohar
    Offline

    Shahzaib Gohar Moderator Staff Member
    • 28/33

    بہت خوب ....

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
     

Share This Page