1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. تمام ممبران سے گزارش ہے کہ ہمارا نیا فورم جوائن کریں
    join our new Forum

الفاط کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

Discussion in 'باتیں ملاقاتیں' started by UrduLover, Sep 27, 2017.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    :Aslam Alieykum:


    آئی ٹی استاد کے اراکین کو میرا پیار بھرا سلام پہنچے.

    آج الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں۔۔۔ کا دھاگہ اپنے 100کامیاب صفحے مکمل کرچکا ہے،تو سوچا کہ نیا دھاگہ بنادیا جائے،

    اس دھاگہ میں اردو حروف کی ترتیب کے لحاظ سے جملے لکھے جاتے ہیں اورہرجملے کے بعد پھر سے حروف تہجی کی ترتیب کودہرایاجاتا ہے تاکہ کسی کو کوئی مشکل نہ رہے،


    امید ہے آپ میری بات کو بخوبی سمجھ گئے ہوں گے،

    چونکہ یہ نیا دھاگہ ہے اس لئے میں اسے شروع سے شروع کرتا ہوں

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے


    (الف) سے

    اللہ رب العزت پاک ہے سب بڑائیاں اسی کیلئے ہیں
    ****
    ت لفظ سے
    تجربہ انسان کو برے فیصلوں سے بچاتا ہے، لیکن تجربہ خود برے کام سے ہوتا ہے
     

Share This Page