1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. تمام ممبران سے گزارش ہے کہ ہمارا نیا فورم جوائن کریں
    join our new Forum

Today Itustad Member's Birthday

Discussion in 'Greetings' started by UrduLover, Oct 1, 2017.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    :AA3:
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    :Congratulation 4:
    :Jiggling::Giving heart away::Dancing like shaking::Cong5::Dancing like shaking::Giving heart away::Jiggling:
    [​IMG]
     
    Last edited: Oct 1, 2017
    Lion Power and Admin like this.
  2. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Happy birthday to all i hope you enjoyed your birthday
     
  3. Abubaker304

    Abubaker304 Top member of the week

    تمام میمبرز کو سالگرھ مبارک ہو
     
    UrduLover likes this.
  4. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management


    وقتِ دعا میں ایک دعا کروں،،
    میں رب سے ایک التجا کروں،،
    تو خوش رہے ، تو شاد رہے!
    تیرے دل کا آنگن آباد رہے!
    تو ہر پل یونہی ہنسا کرے..
    پھولوں کی مانند کِھلا کرے..
    تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو،،
    تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو،،
    تجھے کسی سے گلہ نہ ہو،،
    تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو،،
    تیری رَد کبھی دعا نہ ہو،،
    تجھے بن مانگے وہ عطا کرے،،
    تیری معاف ہر ایک خطا کرے..!!
    آمیـــــــــــــــن..!!
     

Share This Page