1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Itu Winer?

Discussion in 'Member's Tajaweez aur Shikayat Etc[Help]' started by Abdullah umer, Oct 5, 2017.

Tags:
  1. Abdullah umer

    Abdullah umer ITU Winer

    itu winer
    کا کیا مطلب ہے
     
    Admin likes this.
  2. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    بھائی
    itu
    کا مطلب ہے آئی ٹی استاد اور وینر ایک رینک ہے جو آپ کو اکاونٹ بنانے پر ملا ہے
     
  3. Abdullah umer

    Abdullah umer ITU Winer

     
  4. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    واہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پھر تو اس کو بہت بہت مبارک ہو
     
  5. Abubaker304

    Abubaker304 Top member of the week

    صرف اکاونٹ بنانے پر ونر رینک ؟؟؟؟
    اور میں نے کچھ خاص کام نہیں کیا مجھے بھی ڈزائینر رینک دیا گیا ہے،؟؟؟؟
     
  6. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    G Dear Ye hamri Agast Offer thi jis main hum ne har new Member ko Winer rank deya tha
     
    UrduLover and Abubaker304 like this.
  7. Abdullah umer

    Abdullah umer ITU Winer

    کس پر
     
  8. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    راشد بھائی ممبرز کی فورم آفر اور دیگر ممبرز کی ایکٹویٹی پر نظر نہی ہوتی ہے۔اسلئے جو پوسٹ سفؑہ قرطاس پر دیکھتے ہیں تو اسپر انفرمیشن کی جستجو ہوتی اور پھر تجسس بڑھ جاتا ہے۔کہ فورم پر کیا ہورہا ہے۔عبد اللہ عمر صاحب ایک مہینہ کیلئے فورم پر آئی ٰٹی ٰیو ونر کا انعقاد رکھا ہوا تھا اسی دوران آپ بھی فورم کے رکن بنے اور آپکو آئی ٹی یو کا ایوارڈ دیا گیا۔تاکہ نئے ممبرز کی بھی حوسلہ افزائی ہو سکے۔کیا ایسا کرنا آپکو اچھا نہی لگا۔اپنے تاثرات دیجئے ۔شکریہ
     
  9. Abdullah umer

    Abdullah umer ITU Winer

    شکریہ جناب
     

Share This Page