1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اپنے موبائل کو کسی بھی جگہ زوم کریں

Discussion in 'Android Zone' started by Shahzaib Gohar, Oct 7, 2017.

  1. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management


    [​IMG]



    پیارے بھائیو :

    کیسے ہو سب امید ہے سب ٹھیک ہو گے اور ایمان کی بہتر حالت میں ہو گے .

    تو دوستوں آج میں آپ کو بتاؤں گا کے آپ اپنے اینڈرائڈ موبائل میں کسی بھی جگہ کس طرح زوم کر سکتے ہیں .
    تو سٹیپ پر عمل کریں .

    سب سے پہلے سیٹنگز میں جائیں .

    Settings _ Accessibility _ Magnifying gesture

    آپ اس کو
    activate
    کر لیں .
    اور اب کسی بھی جگہ جائیں اور وہا پر

    3 times click karee .

    تو دوستوں
    امید ہے آپ کو یہ تھریڈ پسند آیا ہو گا .
    اپناخیال رکھے گا .
    ملیں گے اگلے بہترین تھریڈ کے ساتھ .

    اللّه حافظ .


    سکرین شارٹ :

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    IQBAL HASSAN likes this.
  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators


    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]

    bohut achi sharing jain
    thanks for good sharing
    mager ye samaj nahi ayee hain
    k .... 3 times click karee ... ka kia matlab ha
    kia es ko 3 bar click karna hain
    aur kis ko click karna ha

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators




    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]

    bohut achi sharing jain
    thanks for good sharing

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]



     
  4. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    Very nice thanks dear bahot hi achi trick batai ap ne Thanks
     
    Shahzaib Gohar likes this.
  5. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

    پیارے بھائی پسند کرنے کا شکریہ

    ------

    پیارے بھائی آپ اس کو

    Activate

    کریں اور پھر واپس آجائیں اور جس جگہ زوم کرنا ہے وہا

    3 بار پریس کریں وہ بھی ایک ساتھ

    1-2-3

    اور وہ جگہ زوم ہو جاۓ گی اور پھر 3 بار کریں تو سکرین ٹھیک ہو جاۓ گی
    .شکریہ
     
  6. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management


    پیارے بھائی میری تھریڈ کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

    خوش رہیں
     

Share This Page