1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

* -_ - Itustad Special Contest Win [ Mod,v.i.p ] Ranks -_-*

Discussion in 'Contest Section' started by Shahzaib Gohar, Oct 9, 2017.

  1. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

    [​IMG]

    امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہونگے تو کافی دنوں سے دیکھا جارہا تھا کے فورم میں کوئی خاص ایکٹیویٹی نظر نہیں آ رہی تھی اور کچھ لمبے عرصے سے کوئی کونٹسٹ بھی نہیں رکھا گیا تھا
    اِس لیے سوچا کے اِس بار کچھ الگ سا ہٹ کے اور کوئی خاص کونٹسٹ رکھا جائے جس میں ممبرز حصہ لینے کے ساتھ ساتھ اس خوب صورت فارم پر موڈ رینک بھی حاصل کر سکیں

    تو آج ہم آپ ممبرز میں ایک کونٹسٹ رکھنے جا رہے ہیں جس سے آپ
    آئی ٹی استاد میں بہت لطف اندوز بھی ہونگے اور کونٹیسٹ کے ساتھ ساتھ مقابلے بھی کیے جائیں گے

    کونٹسٹ بہت ہی آسان اور انعامات بہت زیادہ رکھیں گے ہیں
    [​IMG]
    اب آپ آئی ٹی استاد میں رینک بھی جیت سکتے ہیں
    اور اگر آپ آل ریڈی آئی ٹی استاد کے رینک ہولڈرز ہیں تو آپکی پرموشن کی جائے گی.
    ****

    آپ اِس ایک کونٹسٹ میں یہ سب انعامات جیت سکتے ہیں
    [​IMG]
    تو چلتے ہیں کونٹسٹ کی جانب اور انعامات کی طرف
    کونٹیسٹ میں ہم اپنے ممبرز کو دے رہے ہیں

    ٹیم می شامل ہونے کا ایک شاندار موقع اور جو پہلے ٹیم میں ہیں ان کی پروموشن کا موقع
    [​IMG]
    جو جو ممبرز جن جن کاموں میں ایکسپرٹ ہیں اپنا نالج اور ٹپس ٹرِکس ٹٹوریل وغیرہ ممبرز سے شیئر کر کے بھرپور انعامات حاصل کرسکتے ہیں
    [​IMG]
    دوستو کونٹیسٹ بہت ہی آسان ہے آپ کو کرنا صرف یہ ہے کہ نیچے دیے گے سیکشنز اور ان کے سب سیکشنز میں تھریڈز بنانے ہیں
    1 : Information technology Zone

    2 : Mobile Zone

    آپ ان سیکشنز اور ان کے سب سیکشن میں تھریڈز بنا کر کونٹیسٹ میں حصہ لے سکتے ہیں

    [​IMG]
    اب ان سیکشن میں تھریڈز لمٹ بھی بتا دیتا ہوں
    اول پوزیشن حاصل کرنے کے لیے آپ کی تھریڈز کی تعداد کم سے کم 40 ہونی چاہیے

    دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے لیے آپ کے تھریڈز کی تعدا 30 ہونی چاہیے


    تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے لیے آپ کی تھریڈز کی تعداد کم سے کم 20 ہونی چاہیے


    اور جو ممبرز کوئی پوزیشن حاصل نا کر پائیں گے ان کو بھی ناراض نہیں کیا جاۓ گا ان کے لیے بھی انعامات کا انتظام کیا جاۓ گا

    [​IMG]
    آپ جو بھی تھریڈ بنائیں گے وہ مکمل ڈیٹیل سے اور اردو میں اور سکرین شارٹس کے ساتھ ہونی چاہیے
    [​IMG]
    تو دوستوں اب بات کرتے ہیں انعامات کی
    تو دوستوں ان 2 سیکشنز میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے کو دی جاۓ گی موڈریٹر رینک پورے 2 مہینے کے لیے

    دوسرے نمبر پر انے والے کو دی جاۓ گی ؤی آئی پی رینک پورے 2 مہینے کے لیے

    تیسرے نمبر پر انے والے کو دی جاۓ گی ؤی آئی پی رینک پورے 1 مہینے کے لیے
    تو دوستو دیر کس بات کی لگ جو کام پر
    [​IMG]
    کونٹسٹ کو لیگل رکھنے کے لیے شرائط آپ پر لاگو ہونگی

    1 . ڈپلیکیٹ تھریڈ کونٹسٹ میں شامل نہیں کی جائے گی

    2 . کسی بھی قسم کی چِیٹِنگ کرنے والا ممبر کونٹیسٹ سے باہر بھی کیا جاسکتا ہے .

    [​IMG]
    20
    اکتوبر 2017 کو تھریڈ کلوز کر دیا جاۓ گا

    اور 25 اکتوبر 2017 کو انعامات دے دیے جائیں گے

    جو جو ممبرز کونٹیسٹ میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ اس تھریڈ میں بتا دیں اور جو بھی تھریڈ تیار کریں اس کا لنک یہاں پر ضرور دیں

    دوستو امید ہے آپ سب کونٹیسٹ میں ضرور حصہ لیں گے
    انشاءلله آئی ٹی استاد پر اسی طرح خوشیوں بڑے سفر چلتے رہیں گے
    Best Of Luck
     
    Last edited by a moderator: Oct 9, 2017
    IQBAL HASSAN and Admin like this.
  2. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member

    Best of Luck Members aor Shahzaib bhi ap ne kamal kar deya hi Very nice Thanks
     
    Last edited by a moderator: Oct 9, 2017
    UrduLover and Shahzaib Gohar like this.
  3. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

    آپ کا بہت بہت شکریہ پیارے بھائی

    thanks For Us
     
    Admin likes this.
  4. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    :AA3:
    :Mas Allah:
    بہت ہی عمدہ رینک انعامات کا انعقاد رکھا گیا ہے۔ زیادہ سے زیادہ گیئسٹ انٹری لگایئں اور
    چھوٹے درجے کا رینک رکھنے والوں کیلئے ایک سنہری موقع ہے۔ تو عزیزو دیر کس بات کی ہے۔
    :Jhaldi Jhaldi:
    اور رینک بآسانی حاصل کریں اور ترقی کی سیڑھیاں پھلانگتے جایئے۔
    :shocking::Train::shocking:
    لیئں ترقی کی گاڑی چلادی ہے۔اب دیکھتے ہیں کون کون سوار ہوتا ہے۔
    :Taliyan::2in love::Computer::2in love::Taliyan:
     
    Shahzaib Gohar likes this.
  5. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

    انشاءلله تمام ممبرز حصہ لینے کی کوشش کریں گے
     
  6. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    بہت ہی مزیدار کونٹیسٹ کا اغاز کیا ہے
    نئے انے والے میمبرز اس کونٹیسٹ سے بھر پور فایدہ
    اٹھا سکتے ہیں ۔ اپ کا بہت بہت شکریہ شاہزیب بھائی
     
    Shahzaib Gohar likes this.
  7. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

    آپ کا بھی شکریہ پیارے بھائی


    تیار کردہ کونٹیسٹ کو پسند کرنے کا شکریہ
     

Share This Page