1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

مائیکروسافٹ کا ونڈوز 10 موبائل فونز کی ناکامی کا اعتراف

Discussion in 'Mobile phones Hardware & SOftware Zone' started by UrduLover, Oct 11, 2017 at 11:52 AM.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    بشکریہ ۔جنگ نیوز
    *****
    مائیکروسافٹ کا ونڈوز 10 موبائل فونز کی ناکامی کا اعتراف
    [​IMG]
    مائیکروسافٹ کا ونڈوز 10 موبائل فونز کی ناکامی کا اعتراف کرلیا اور اب ایسا لگتا ہے کہ معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نےا سمارٹ فونز کیلئے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 10 کو مزید جاری رکھنے کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔

    [​IMG]

    برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، مائیکروسافٹ کے ونڈوز 10 بنانے والی ٹیم کے سربراہ نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ اب ہم اسمارٹ فونز کیلئے ونڈوز 10 میں نئے فیچرز اور خصوصیات لانے پر توجہ مرکوز نہیں رکھ رہے۔

    ونڈوز 10 موبائل نے صارفین کو کمپیوٹر اور سمارٹ فونز پر وہی سافٹ ویئرز چلانے کی سہولت فراہم کی تھی لیکن ایسا لگتا ہے کہ صارفین کو یہ خصوصیت زیادہ پرکشش معلوم نہیں ہوئی۔

    [​IMG]

    بین الاقوامی ریسرچ کمپنی آئی ڈی سی کے مطابق، رواں سال اپریل سے جون تک دنیا بھر میں سمارٹ فونز کیلئے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 10 صرف 0.03 فیصد ہی فروخت ہو پایا۔
     
    Shahzaib Gohar likes this.
  2. Abdullah umer

    Abdullah umer ITU Winer

    NICE NEWS WAITING FOR YOU NEW POST
    THANKS
     
    Shahzaib Gohar likes this.
  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    new information ha
    thanks for your
     
  4. Shahzaib Gohar

    Shahzaib Gohar Management

    بہت بہترین معلومات شیئر کرنے کا شکریہ
     

Share This Page