1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. تمام ممبران سے گزارش ہے کہ ہمارا نیا فورم جوائن کریں
    join our new Forum

Hide Any Person Form Picture

Discussion in 'Urdu Tutorials' started by Sadaf.Raan, Nov 5, 2017.

  1. Sadaf.Raan

    Sadaf.Raan خادمِ محمدﷺ


    !السلامُ علیکم
    پیارے پیارے ساتھیو! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے اور بہترین صحت کے مزے لوٹ رہے ہوں گے۔
    آج آپکے ساتھ میں جو سافٹ ویئر شیئر کر رہا ہوں اس کی مدد سے آپ کسی بھی تصویر میں موجود آدمی کو ہٹا سکتے ہیں۔ اِس سافٹ ویئر کا نام اِن پینٹ ہے
    اس سافٹ ویئر کا ڈاؤنلوڈ لنک یہ ہے۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    ــــــــــ٭٭٭ــــــــــ
    ٭استعمال کرنے کا طریقہ٭
    میرے پاس یہ تصویر ہے۔ میں اگر اِس تصویر میں موجود آدمی کو ہٹانا چاہتا ہوں تو میں اسے اِن پینٹ میں اوپن کر لوں گا۔
    [​IMG]
    [​IMG]


    اس کے بعد میں مارکر ٹول کی مدد سے جس ایریا کو غائب کرنا چاہتے ہیں اسے سلیکٹ کرنا ہے۔ یہی کام اس سے نیچے دیے ہوئے ٹولز کی مدد سے بھی کیا جا سکتا ہے۔ لیکن ہم مارکر ٹول کو استعمال کریں گے کیوں کہ دوسرے ٹولز کی مدد سے سلیکٹ کرنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
    اس کے بعد
    Erase
    کے بٹن کر کلک کرنا ہے۔
    [​IMG]
    [​IMG]


    اب ہمارے پاس ایک پٹی چلے گی جس کے بعد نتیجہ سامنے آئے گا۔
    اب ہمارے پاس فائنل امیج یہ ہے۔
    [​IMG]

    ـــ٭٭٭ـــ
    تھریڈ کو وزٹ کرنے کا شکریہ۔ اگر کوئی سوال ہو تو بلا جھجھک رِپلائے کر دیں۔ پسند آئے تو لائک کے پیارے سے بٹن پر کلک ضرور کریں
     
    IQBAL HASSAN and UrduLover like this.
  2. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    ماشا اللہ بہت اچھا ٹٹوریئل بناکر رہنمائی کی ہے۔
    جزاک اللہ
     
  3. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    In Case of difficult to download from .mediafire,click on below direct link.
    1

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    2

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Youtube Video
    how to use inpaint for free
     
  4. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    ان پیئنٹ متبادل ذرائع

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  5. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    مزید ملتے جلتے ذرائع

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  6. Sadaf.Raan

    Sadaf.Raan خادمِ محمدﷺ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ماشا اللہ بہت اچھا ٹٹوریئل بناکر رہنمائی کی ہے۔
    جزاک اللہ
    Click to expand...
    پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
     
  • Sadaf.Raan

    Sadaf.Raan خادمِ محمدﷺ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    In Case of difficult to download from .mediafire,click on below direct link.
    1
    Link
    2
    Link
    Youtube Video
    how to use inpaint for free
    Click to expand...
    بھائی ممبرز میڈیا فائر کو سب سے بہتر سمجھتے ہیں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    مزید ملتے جلتے ذرائع
    Link
    Click to expand...
    بہت بہت شکریہ ممبران کے لیے سہولت پیدا ہو گئی
     
  • UrduLover likes this.
  • UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    بھائی ممبرز میڈیا فائر کو سب سے بہتر سمجھتے ہیں۔
    ****
    جی ہاں یہ تو ہے۔اسی لکھا اگر کسی کو مشکل ہے تو ان ذرائع سے فائدہ اٹھایئں
    بہت بہت شکریہ ممبران کے لیے سہولت پیدا ہو گئی
    Click to expand...
    جی ایک ادنی سی کوشش کی ہے۔شکریہ
     
  • IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    بہت ہی شاندار ٹیٹوریل بنایا ہے
    مجھے تو اس کی ضرورت پڑسکتی ہے
    اور بہت کام کام کا سوفٹویر ہے
    اُردو لور نے تو اس کے ساتھ ہی پریکٹکل کے طور پر
    بھی سمجھا دیا اس سے میمبر کو اور بھی اسانی ہو گئی ہے
    اپ دونوں کا میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
     
  • Sadaf.Raan

    Sadaf.Raan خادمِ محمدﷺ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    بہت ہی شاندار ٹیٹوریل بنایا ہے
    مجھے تو اس کی ضرورت پڑسکتی ہے
    اور بہت کام کام کا سوفٹویر ہے
    اُردو لور نے تو اس کے ساتھ ہی پریکٹکل کے طور پر
    بھی سمجھا دیا اس سے میمبر کو اور بھی اسانی ہو گئی ہے
    اپ دونوں کا میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
    Click to expand...
    پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
     
  • Share This Page