1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Telenor Free 20mb 1 Din Main Bar Bar Hasil Karin

Discussion in 'All Network Free Internet Tricks' started by Admin, Nov 15, 2017.

?

کیا اس سیٹنگ سے انٹرنیٹ فری چلتا ہے ؟

  1. ہاں

    3 vote(s)
    60.0%
  2. نہیں

    2 vote(s)
    40.0%
  1. Admin

    Admin Adviser Staff Member

    اسلام و علیکم
    تمام دوستوں کے لیے آج ٹیلی نار کی آفر کے ساتھ حاضر ہوں
    تمام ٹیلی نار یوزر مائی ٹیلی نار ایپ میں جا آفرز پر کلک کریں
    انٹرنیٹ آفر میں جائیں
    پہلا اپشن ہے 20 ایم بی فری آپ یہ آفر لگا لیں
    20 ایم بی استعمال کریں آفر ختم ہونے پر ان سبکرائب کر دیں
    اور پھر دوبارہ آفر لگا لیں
     
  2. Abdullah umer

    Abdullah umer ITU Winer

    thank you for sharing
     
  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اسلام و علیکم
    تمام دوستوں کے لیے آج ٹیلی نار کی آفر کے ساتھ حاضر ہوں
    تمام ٹیلی نار یوزر مائی ٹیلی نار ایپ میں جا آفرز پر کلک کریں
    انٹرنیٹ آفر میں جائیں
    پہلا اپشن ہے 20 ایم بی فری آپ یہ آفر لگا لیں
    20 ایم بی استعمال کریں آفر ختم ہونے پر ان سبکرائب کر دیں
    اور پھر دوبارہ آفر لگا لیں
    Click to expand...
    واہ ۔ ۔ ۔ جناب سپر ایڈمن صاحب آج پھر
    تمام دوستوں کے لیے ٹیلی نار کی آفر لے کر آئے ہے
    اب ٹیلی نار کے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ جلدی کریں
    اور اس خوبصورت آفر سے فائدہ حاصل کریں
    اور سپر ایڈمن کو آپنی دعاوں میں یاد کریں
     
  • Net master

    Net master Newbi

    Lo ji block ho gaya j
     
  • Net master

    Net master Newbi

    Ab nai chal raha
     
  • Net master

    Net master Newbi

    Off ho gaya Yeh bhi
     
  • Net master

    Net master Newbi

  • Moona

    Moona Senior Member Staff Member

    اکثریتی رائے نے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے
     
  • Share This Page