1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. تمام ممبران سے گزارش ہے کہ ہمارا نیا فورم جوائن کریں
    join our new Forum

ایڈوب فوٹوشاپ کی ایک چھوٹی سی ٹپ

Discussion in 'Adobe Photoshop' started by UrduLover, Dec 21, 2017.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

    میں آج آپ لوگوں کے لئے ایڈوب فوٹؤ شاپ کی ایک چھوٹی اور آسان سی ٹپ لایا ہوں۔

    ہم کسی فائل کو اوپن کرنے کے لئے File>New پر کلک کرتے ہیں یا کی بورڈ سے Ctrl+N پریس کرتے ہیں۔

    لیکن آپ ایڈوب فوٹو شاپ کو اوپن کرنے کے بعد خالی جگہ پر ڈبل کلک کر دیں گے تو اوپن فائل کی ونڈو کھل جائے گی۔

    تو یہ تھی ایک چھوٹی سی اور آسان سی ٹپ ہو سکتا ہے یہ بہت سارے لوگوں کو پتہ ہو لیکن جن کو نہیں پتہ ان کے لئے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔
     
    IQBAL HASSAN likes this.
  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management


    واہ جناب کیا بات ہے
    اپ واقعی اُ ستادفورم میں اُستادہے
    اپ نے تو بہت آسانی سے شارٹ کٹ بتا دیا ہے
    اس ٹپ کی معلومات مجھے پہلے سے نہیں تھی
     
    UrduLover likes this.

Share This Page