1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Photo Shop Ki Tip



آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری کر دیا گیا ہے نیچے دیا گیا ایپ ڈائون لوڈ کریں ارو ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر آئی ٹی استاد فری انجوائے کریں۔شکریہ

itustad

Discussion in 'Adobe Photoshop' started by UrduLover, Dec 24, 2017.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Joined:
    Oct 31, 2016
    Messages:
    2,058
    Likes Received:
    625
    Trophy Points:
    113
    Gender:
    Male
    Location:
    The kingdom of free world
    [​IMG]
    اس سکرین شارٹ میں جیسا دکھائی دے رہا ہے ایمیج اوپن کرنی ہے
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    یہ لیں جی ٹٹوریل پورا ہوا۔امید ہے کچھ حد تک رہنمائی ہو ہی جائے گی۔ابھی خود سیکھکر آپ سے اشتراک کر رہا ہوں۔یہ نیچے فیملی فوٹو پر پریکٹیس کیا ہے۔امید
    ہے سبکو پسند آئے گی یہ فوتو افیکٹ۔شکریہ
    [​IMG]
     
    Last edited: Dec 24, 2017
    IQBAL HASSAN likes this.

  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    Joined:
    Apr 15, 2015
    Messages:
    3,420
    Likes Received:
    600
    Trophy Points:
    113
    Location:
    G-9/2,Islamabad.
    واہ جناب کیا بات ہے
    اپ تو بہت ماہر ہوگئے ہے ایڈوب کا
    بہت مفید ٹٹوریل پیش کیا ہے
    کافی دوست اس سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں
    اسمیں موجود اپ کی پکچر بہت شاندار ہے میرے ساتھ ضرور شئیر کرنا
    شکریہ
     
    UrduLover likes this.

  3. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Joined:
    Oct 31, 2016
    Messages:
    2,058
    Likes Received:
    625
    Trophy Points:
    113
    Gender:
    Male
    Location:
    The kingdom of free world
    السلا علیکم حوصلہ افزائی کا شکریہ/اقبال بھائی ماہر خیر میں نہی ہوں۔اس فیلڈ بہت بڑے بڑے ماہر ہیں۔بس انکا کام دیکھکر خوشی ہوتی ہے۔اللہ کرے وہ دن بھی دیکھنے کو ملے۔جنکو میں فورم، تک لایا تو ضرور لیکن کسی وجہ سے وہ باقاعدہ جڑ نہی سکے۔صرف آپ اور ایک دو اور دوسٹ باقاعدہ وقت دے رہے ہیں جیسا کے نجم صاحب اور بیٹی صامیہ اور دیگر۔آپ سبکا شکریہ
     

  4. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    Joined:
    Apr 15, 2015
    Messages:
    3,420
    Likes Received:
    600
    Trophy Points:
    113
    Location:
    G-9/2,Islamabad.

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    السلا علیکم حوصلہ افزائی کا شکریہ/اقبال بھائی ماہر خیر میں نہی ہوں۔اس فیلڈ بہت بڑے بڑے ماہر ہیں۔بس انکا کام دیکھکر خوشی ہوتی ہے۔اللہ کرے وہ دن بھی دیکھنے کو ملے۔جنکو میں فورم، تک لایا تو ضرور لیکن کسی وجہ سے وہ باقاعدہ جڑ نہی سکے۔صرف آپ اور ایک دو اور دوسٹ باقاعدہ وقت دے رہے ہیں جیسا کے نجم صاحب اور بیٹی صامیہ اور دیگر۔آپ سبکا شکریہ
    Click to expand...
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    جی بلکل اپ نے درست فرمایا ہے
    کچھ دوستوں کی بہت ہی مصروفیات ہے جس کی وجہ سےفورم
    کو وقت نہیں دے پا رہے ہیں ۔ مگر اُ مید ہے کہ یہ دوست بہت جلد
    واپس فورم میں دوبارہ اپکو نظر ائیں گے ۔ انشاء اللہ ۔
    باقی ہم ہر وقت اپ کی خدمت میں حاضر ہیں ۔ کھبی کھبی نیٹ کی سہولت
    فراہم نہ ہونے کی وجہ سے منظر عام سے غائب ہو جاتے ہیں ۔ یا کمپوٹر کی خرابی کی وجہ سے کچھ دن غیر حاضر ہوجاتے ہیں
    نہیں تو ہم نے
    کہاں جانا ہے ۔ وہ کہتے ہیں نا ، کہ ملا کی دوڑ مسجد تک
     

Share This Page

- Not a member yet?  Create New Account.!