1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. تمام ممبران سے گزارش ہے کہ ہمارا نیا فورم جوائن کریں
    join our new Forum

Cs2 Adobe Photoshop Men Shining Text Kiesey Banta Hey

Discussion in 'Adobe Photoshop' started by UrduLover, Dec 27, 2017.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    اس تھریڈ میں یہ بیک گراونڈ استعمال کی ہے
    [​IMG]
    [​IMG]

    بایئں طرف سایڈ ٹول میں ٹی پر کلک کریں اور جو لکھنا ہو وہ سفید بوکس میں لکھ دیں
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    سلسلہ جاری ہے
     
    Last edited: Dec 27, 2017
    IQBAL HASSAN likes this.
  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    ٹیکسٹ کو شائینیگ یا گلوکرنے کاجو طریقہ اپ نےبتایا ہے
    وہ بہت ہی اسان لفظوں میں بتایا ہے
    اسکو سمجھنے میں بہت آسانی ہوئی
    اپ کا بہت بہت شکریہ
     
  3. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    یہی کام سی ایس 6 سے کیا ہے۔آپ بتایے کیا کوئی خاص فرق نظر آتا ہے۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    Last edited: Dec 27, 2017
    IQBAL HASSAN likes this.
  4. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    یہی کام سی ایس 6 سے کیا ہے۔آپ بتایئ کیا کوئی خاص فرق نظر آتا ہے۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    Click to expand...
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    جی جناب بالکل ۔۔۔۔۔ فرق صاف ظاہر ہے
    اُس سے اس کی خوبصورتی زیادہ ہے اور صفائی بھی۔
    ساتھ ہی کلر کمبینشن بھی زبردست ہے جناب۔
    اپ آئی ٹی اُستاد میں ۔ ۔ ۔ اُستاد ہے
     
    UrduLover likes this.

Share This Page