1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. تمام ممبران سے گزارش ہے کہ ہمارا نیا فورم جوائن کریں
    join our new Forum

مونا بیٹی کو ٹاپ پوسٹر کی مبارک ہو

Discussion in 'Greetings' started by UrduLover, Dec 31, 2017.

  1. Abubaker304

    Abubaker304 Top member of the week

    بہت بہت مبارک ہو مونا سیسٹر

    Sent from my SM-J510F using Tapatalk
     
    Moona likes this.
  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    خیر مبارک
    آمین
    اقبال بھائی آپ سے کہا تھا میں چند روز بعد یہاں میری ایکٹویٹی دیکھ لینا
    Click to expand...
    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    واقعی اپ نے سچ کہا تھامونا سیسٹر، اورکام کرکے بھی دکھایا۔
    اپ یہاں فورم میں سکون سے اپنا کام جاری رکھیں
    مجھے یقین ہے کہ ایک دن میں اپکو مینجمنٹ رینک کی
    خوش خبری دوں گا۔ یہ ایک فیملی فورم ہے اور یہاں پر ہر میمبر
    ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں ۔ اور اخلاق سے پیش آتے ہیں
    بس بہت سے ہمارے دوست ہیں جو کہ آپنے دفتر اور گھریلوں کے کاموں کی وجہ
    سے فورم کو ٹائم نہیں دے پا رہے ہیں۔ لیکن اُن کا وعدہ ہے کہ وہ بھی جلد
    فورم جوائن کریں گے ، انشاء اللہ
    مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کہ اپ نے یہ فورم جوائن کیا ہے
    میں ایک بار پھر اپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
     
    Moona likes this.
  • Moona

    Moona Management Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    بہت بہت مبارک ہو مونا سیسٹر

    Sent from my SM-J510F using Tapatalk
    Click to expand...
    بہت بہت شکریہ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  • Moona

    Moona Management Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
    واقعی اپ نے سچ کہا تھامونا سیسٹر، اورکام کرکے بھی دکھایا۔
    اپ یہاں فورم میں سکون سے اپنا کام جاری رکھیں
    مجھے یقین ہے کہ ایک دن میں اپکو مینجمنٹ رینک کی
    خوش خبری دوں گا۔ یہ ایک فیملی فورم ہے اور یہاں پر ہر میمبر
    ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں ۔ اور اخلاق سے پیش آتے ہیں
    بس بہت سے ہمارے دوست ہیں جو کہ آپنے دفتر اور گھریلوں کے کاموں کی وجہ
    سے فورم کو ٹائم نہیں دے پا رہے ہیں۔ لیکن اُن کا وعدہ ہے کہ وہ بھی جلد
    فورم جوائن کریں گے ، انشاء اللہ
    مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کہ اپ نے یہ فورم جوائن کیا ہے
    میں ایک بار پھر اپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
    Click to expand...
    دوسرے فورم کی نسبت یہاں پرفارمنس زیادہ تسلی بخش نہیں مجھے اس بات کا احساس ہے ، آپ کو پہلے بھی کہا تھا مجھے رینک سے زیادہ کام سے دلچسپی ہےاگر میرے کام پر مثبت یا منفی کمنٹ نہیں دیئے جائیں گے تو کام رک جائے گا ، باقی جو ممبرز آن لائن ّہوتے ہیں ان کو دوسروں کے تھریڈ بھی دیکھنے چاہیئے ۔ اس تھریڈ کے توسط سے مینجیمنٹ سے ایک گزارش کروں گی یہاں اگر آپ نے بھی مینشن ، ٹیگ کو مسئلہ بنا دیا اور ممبر کے بنیادی حق کو ہی سلب کر لیا تو میرے جیسے مینشن اور ٹیگز کے عادی ممبر کو اپنی ایکٹویٹی بڑی محدود کرنی پڑ جائیں گی
     
  • Mindful

    Mindful Super Moderators

    :Hand clapping::Nicework::Yes:
     
    Moona likes this.
  • Moona

    Moona Management Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    :Hand clapping::Nicework::Yes:
    Click to expand...
    :BKR::Shuk:
     
    Mindful likes this.
  • Mindful

    Mindful Super Moderators

    U deserve it sis......................
     
    Moona likes this.
  • Moona

    Moona Management Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    U deserve it sis......................
    Click to expand...
    :BS:
     
    Mindful likes this.
  • Mindful

    Mindful Super Moderators

    Congrats on management...............
     
    UrduLover likes this.
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    [​IMG]
     
    Moona likes this.
  • Share This Page