1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. تمام ممبران سے گزارش ہے کہ ہمارا نیا فورم جوائن کریں
    join our new Forum

شیطانی سمندر

Discussion in 'Hearat Kudha حیرت کدہ' started by PakArt, Jan 5, 2018.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    شیطانی سمندر( Devil Sea)

    برمودا تکون کی طرح پر اسرار اور حادثات کے مرکز جاپان کا ڈریگن تکون یا شیطانی سمندر کےبارے میں لوگوں کو بہت کم معلومات ہیں ۔جاپان کے لوگوں اس کے بارے میں اچھی طرح علم ہے اور جاپانی حکومت نے سر کاری اعلان کے ذریعہ لوگوں کو اس علاقے سے دور رہنے کا حکم جاری کر رکھا ہے ۔لیکن جاپان سے باہر کی دنیا اس کے بارے میں بہت ہی کم جانتی ہے ۔ حالانکہ بر مودا تکون کی طرح یہاں بھی جہازوں ،آبدوزوں اور طیاروں کے غائب ہو نے کے واقعات بڑی تعداد میں ہوتے رہتے ہیں ۔ بلکہ محقیقین کا خیال ہے یہاں حادثات کی تعداد بر مودا تکون سے ذیادہ ہے ۔ یہاں بھی اغواء ہونے والوں کی اکثریت ماہرین ، کپتانوں اور ہوا بازوں کی رہی ہے ۔ بلکہ ایک بات جو یہاں زیادہ خطرناک نظر آتی ہے وہ یہ ہے کہ یہاں گائب ہونے والے جہازوں اورآبدوزوں میں ایسے جہاز اور آبدوزیں بھی شامل ہیں جن میں خطرناک ایٹمی مواد بھرا ہوا تھا (برمودا تکون اور دجال)
    ***
    شیطانی سمندر

    ***
    برمودا تکون


    ***
     
    IQBAL HASSAN likes this.
  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    بہت ہی معلوماتی ویڈیو ہم تک پہنچائی ہے
    دنیا میں ایسے بھی جگہیں اور ایسے سمندرموجودہے جس کا آدمی تصور
    بھی نہیں کر سکتا ہے ۔
    کائنات بے شمار اسرار اور عجوبوں سے بھری پڑی ہے اور انسان
    راز ہائے قدرت کو بے نقاب کرنے کی سعی کر رہا ہے ۔ علوم بالخصوص
    سائنس سے کام لیتے ہوئے ابن آدم ابتدا سے لے کر اب تک کائنات کے ان گنت رازوں سے پردہ اتھا چکا ہے
     
    UrduLover likes this.

Share This Page