1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ڈیزائینگ کس کو آتی ہے



آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری کر دیا گیا ہے نیچے دیا گیا ایپ ڈائون لوڈ کریں ارو ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر آئی ٹی استاد فری انجوائے کریں۔شکریہ

itustad

Discussion in 'باتیں ملاقاتیں' started by UrduLover, Jan 6, 2018.

  1. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Joined:
    Oct 31, 2016
    Messages:
    2,053
    Likes Received:
    624
    Trophy Points:
    113
    Gender:
    Male
    Location:
    The kingdom of free world
    ڈیزائینگ کس کو آتی ہے
    جیسا کہ گرافک ڈیزائننگ؟ ویب سائٹ ڈیزائننگ؟ یا کوئی اور ڈیزائننگ مراد ہے؟ اس دھاگے میں میں سبھی دوست آپس میں ڈیزایئننگ کے بارے گفتگو کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور مشورہ او ر اپنے تجربات کا اشتراک کرینگے۔
     

  2. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    Joined:
    Apr 15, 2015
    Messages:
    3,420
    Likes Received:
    600
    Trophy Points:
    113
    Location:
    G-9/2,Islamabad.
    اس فور میں سب سے زیادہ ڈیزائینرز موجود ہیں۔ لیکن
    اب ڈیزایئنر حضرات آئیں گے تو اس موزوں پر
    گفتگو شروع ہوگی
     

  3. Mh Rajput

    Mh Rajput ITUstad courses Staff Member

    Joined:
    Feb 9, 2018
    Messages:
    289
    Likes Received:
    56
    Trophy Points:
    28
    Gender:
    Male
    Location:
    Lahore
    ڈیزائننگ مجھے بھی بہت پسند ہے مائنڈ فل بھائی کی کمی محسوس ہو رہی ہے
     

  4. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Joined:
    Oct 31, 2016
    Messages:
    2,053
    Likes Received:
    624
    Trophy Points:
    113
    Gender:
    Male
    Location:
    The kingdom of free world
    مایئنڈ فل اور اقبال حسن اور دیگر ممبران کو مسڈ کر رہے ہیں
     

  5. Mh Rajput

    Mh Rajput ITUstad courses Staff Member

    Joined:
    Feb 9, 2018
    Messages:
    289
    Likes Received:
    56
    Trophy Points:
    28
    Gender:
    Male
    Location:
    Lahore
    اقبال بھائی تو ابھی ادھر ہی نظر آئے تھے اب کہاں گم ہو گے
     
    UrduLover likes this.

  6. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

    Joined:
    Oct 31, 2016
    Messages:
    2,053
    Likes Received:
    624
    Trophy Points:
    113
    Gender:
    Male
    Location:
    The kingdom of free world

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اقبال بھائی تو ابھی ادھر ہی نظر آئے تھے اب کہاں گم ہو گے
    Click to expand...
    جی وہ آزاد آدمی ہیں جب دل کرتا ہے تب وقت دے دیتے ہیں۔کافی مشہور بندہ ہے۔کبھی اس فورم پر کبھی اور فورم پر
    باٹ کر شایئد وقت دیتے ہیں
     

Share This Page

- Not a member yet?  Create New Account.!