1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

TM Download Manager 7.1

Discussion in 'Computer Softwares' started by FAHIM MAGSI, Jan 30, 2014.

Share This Page

  1. FAHIM MAGSI
    Offline

    FAHIM MAGSI Guest

    :salam1:

    [​IMG]
    :JazakAllah:
    :rt:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. Jal Pari
    Offline

    Jal Pari Guest

    وعلیکم السلام
    شئیر کرنے کا بہت شکریہ
    ڈاونلوڈ اسٹارٹ کی ہے
    ;)
    :a030:
    :yahoo:​
     
  3. FAHIM MAGSI
    Offline

    FAHIM MAGSI Guest

    اگر کو ئی مسلہ ہو پلیزیہان کمینٹ کریں ۔اگر کوئی ارر آئے تو یہاں کمینٹ کریں میں اس کو درست کر کہ اپڈیٹ کروں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ

    :bye::bolt:
     
  4. FAHIM MAGSI
    Offline

    FAHIM MAGSI Guest

    سیٹپ کرنے کا طریقہ
    پہلہ اسٹیپ۔

    [​IMG]

    دوسرا اسٹیپ

    [​IMG]
    تیسرا اسٹیپ

    [​IMG]
    چوتھا اسٹیپ
    [​IMG]

    پانچھوا اسٹیپ
    اس کہ بعد انسٹال کر کہ رن کریں ۔۔۔
     
  5. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    فہیم بھائی بہت ہی خوبصورت شئیرنگ کی ہے ایک ایک سکرین شوٹ کی مدد دے سمجھایا ہے اس لیے کسی سوال یا ہیلپ کی مزید ضرورت ہی نہیں رہی امید ہے تمام ممبرز آسانی سے ہی انسٹال کر لیں گے
    تعلیمی مرکز کے لیے یہ بہت اعزاز کی بات ہے اس کا تمام تر کریڈ یٹ آپ کو جاتا ہے فہیم بھائی یہ آپ کی محنت اور صلاحہیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے
    خدا آپ کو اجر عظیم دے آپ کی مزید شئیرنگ کا بے تابی سے انتظار رہے گا
    گڈ ورک برادر
     
  6. FAHIM MAGSI
    Offline

    FAHIM MAGSI Guest

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]:hhpyy:Thanks My Sweetest Brother?:missyou:[/FONT]
     
  7. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest

    اسلام و علیکم

    بھائی جان آپ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے آپ کے سمجھا نے کا انداز بھی بہت سہل اور آسان ہے. شکریہ
     
  8. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  9. Naveed Ahmed
    Offline

    Naveed Ahmed Guest

    فہیم بھائی بہت بہت اچھا ورک کیا ہے آپ کے ورک کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے یہ تعلیمی مرکز لے لئے اس سال کا بہترین تحفہ ہے گُڈ ورک
    :yahoo::yahoo::yahoo:
     
  10. Zulfiqar Ali
    Offline

    Zulfiqar Ali Guest

    وعلیکم السلام
    فہیم بھائی گریٹ ورک یار
    تعلیمی مرکز کے لیے بہت ہی فخر کی بات ہے ۔۔۔
    آپ کی جتنی بھی تعریف کی جائے بہت کم ہے۔۔
    واقعی میں کمال کر دیا آپ نے
    آپ کی مزید اچھی شئیرنگ کا انتظار رہیں گا۔
    بیسٹ آف لک برادر
     

Share This Page