1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Android Ki Application Apny Pc par Run kareen

Discussion in 'Computer Softwares' started by Silentking, Feb 24, 2014.

Share This Page

  1. Silentking
    Offline

    Silentking Guest

    اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم دن بدن ترقی کرتا چلا جا رہا ہے۔ اب لوگ آہستہ آہستہ آئی فون سیٹس کو ترک کرتے چلے جا رہے ہیں۔ اینڈرائیڈ کی کامیابی کا سب سے بڑی وجہ اس کا اوپن سورس ہونا ہے۔ جس کی وجہ سے ہر ڈیولپر اس میں تبدیلی کر سکتا ہے۔ اینڈرائڈ کا تازہ ترین ورژن 4.4 کٹ کیٹ بھی ریلیز ہو چکا ہے۔ لیکن ان ورژن سے لیس موبائلز کی قیمتیں بہت زیادہ ہوتی ہیں۔ پر شکریہ اینڈرائیڈ کے ڈیولپرز کا کہ انہوں نے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے ڈیسک ٹاک ورژن بھی جاری کیے ہیں۔ جو کہ x86 کمپیوٹرز پر کم ریکوائرمنٹ پر چلائے جا سکتے ہیں۔ مجھے اینڈرائیڈ کے گیمز خاص طور پر ٹیمپل رن اور سب وے سرفر بہت پسند ہیں۔ اس لیے جھٹ میں نے اسے انسٹال کیا اور اپنا ایک بغیر پیسے والا مہنگا اینڈرائیڈ ٹیبلٹ بنا لیا۔ تو آئیے اپنے کمپیوٹر پر ایک عدد اینڈرائیڈ موبائل آسان ترین طریقے سے تخلیق کرتے ہیں۔
    اس یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں ڈاؤن لوڈ کیجئے

    VMware Player

    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں ڈاؤنلوڈ کیجئے۔
     
  2. Silentking
    Offline

    Silentking Guest

  3. Silentking
    Offline

    Silentking Guest

  4. Silentking
    Offline

    Silentking Guest

  5. Silentking
    Offline

    Silentking Guest

  6. Silentking
    Offline

    Silentking Guest

  7. Silentking
    Offline

    Silentking Guest

  8. Silentking
    Offline

    Silentking Guest

  9. Silentking
    Offline

    Silentking Guest

  10. Silentking
    Offline

    Silentking Guest

Share This Page