1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Check Online Roll Number Slip Bise dg khan 1st Year Students


آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری کر دیا گیا ہے نیچے دیا گیا ایپ ڈائون لوڈ کریں ارو ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر آئی ٹی استاد فری انجوائے کریں۔شکریہ

itustad

Discussion in 'Education Discussion' started by Net KiNG, May 15, 2014.

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    السلام علیکم ۔۔
    ڈی جی خان بورڈ میں فرسٹ ائیر کے پیپر سوموار سے شروع ہو رہے ہیں۔بیشتر کالجز میں رول نمبر سلپ کا اجراء ہو گیا ہے۔اور کچھ کا لجز کی انتظامیہ ابھی رول نمبر سلپ دینے کے ارادے میں نہیں ہے۔
    حال ہی میں چئیر مین بورڈ کے حکم پر آئن لائن رول نمبر سلپ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
    جس کی مدد سے آپ آئن لائن رول نمبر سلپ چیک کر سکتے ہیں۔فری فری فری۔۔۔
    [if]
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    [/if]
    ایک رول نمبر سلپ کا سکرین شوٹ۔۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اس لنک کی مدد سے آپ پیپروں سے پہلے اپنی مضامین،امتحانی سنٹر،پیپر گروپس،وغیرہ کو جانچ پائیں گے۔
    آپ کی دعاؤں کا طالب
    نیٹ کنگ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    لنک۔۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  3. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  4. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    بہت عمدہ ، اچھی شئیرنگ ہے، شکریہ
     
  5. Ali baba
    Offline

    Ali baba Newbi
    • 16/16

    Nice sharing
     
  6. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    بہت اچھی شیئرنگ مستقبل میں بھی ایسی شیرنگ کا انتظار رھے گا
     

Share This Page